.میں تجھ سے کیسے کہوں__
*💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔*
تو ہی علاج ہے میری ہر اداسی کا --🖤🔥
تمہاری اس ادا کا کیا جواب دوں ؟ اپنے دوست کو کیا دعا دوں ؟
کوئی اچھا سا پھول ہوتا تو مالی سے منگواتا، جو خود گلاب ہو اُسے کیا گلاب دوں؟🥮
پھر یوں ہوا کہ ماں نے مجھے چوم کر کہا
قسمت خدا کے ہاتھ ہے، تو غمزدہ نہ ہو 🌸
مجھے تنہائی کی عادت ہے میری بات چھوڑیں
یہ لیجے آپ کا گھر آ گیا ہے ہاتھ چھوڑیں
🍁🍁🍁
*ساری دنیا بھلائے بیٹھا ہوں*
_یہ نہ سوچو کہ مجھ کو پیار نہیں !_
*تم جو آئی ہو میری دنیا میں*
_اب کسی کا بھی انتظار نہیں_ !
تمھاری یاد آتی ہے تو آنسو ہم بہاتے ہیں
گزارے تھے کبھی جو ساتھ وہ دن یاد آتے ہیں💔
حقارت سے نہ دیکھو اہل ساحل اہل طوفاں کو
کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کنارے ڈوب جاتے ہیں💔
کسی سے کیا گلا ساغر یہ دستور زمانہ ہے💔
نئے جب یار بنتے ہیں پرانے بھول جاتے ہیں
تیرا ملنا خوشی کی بات سہی
تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں
💕کاغذ پر نہیں لکھتے
ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕
💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں
الفاظ محبت کے...!!💕
💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے
اور عمر بھر .چاہیں گے...!!💕
💕ایسے ہی ہیں جاناں
ہمارے انداز محبت کے...!!💕
daba Asi ghap b
jumma Mubarak
نفرت کے بازار میں جینے کا الگ ھی مزا ھے
لوگ رولانا نہیں چھوڑتے اور ھم مسکرنا نہیں چھوڑتے. 🔥🔥🔥🔥
آدھے سے کُچھ زیـــــــادہ ہے... پورے سے کُچھ کـــــــم..!!!
کُچھ زنـــــــدگی, کُچھ غـــــــم. ,کُچھ عشق, کُچھ ہـــــــم
باتوں سے ہی جیت لیتے ہیں انسانیت کا دل ۔۔۔۔۔۔۔💯
ہم خوش مزاج لوگ اپنے حسن کے چرچے نہیں کرتے🔥
......
_وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں اکثر رشتے،
*_قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا ..💔 🖤🥀🙂
مجھ کو منظور _______ تیرے نام کی تہمت☺
تم پہ مرتے ہیں_____ صاف کہتے ہیں...❤
ہمـــــــــاری شـــــــــاعری پــہ تـــو لـــــوگ واہ واہ کــــــرتے ہیـــــــــں❤
تـــو ســــوچـــو وہ کیســـا ہــو گا جس کی خاطر ہم شـــاعری کرتے ہیں
اُداسیاں جو نہ لاتے تو اور کیا کرتے
نہ جشن شعلہ مناتے تو اور کیا کرتے
اندھیرا مانگنے آیا تھا روشنی کی بھیک
ہم اپنا گھر نہ جلاتے تو اور کیا کرتے
sok shta kana sabacha da
╰┈ ➤
|•🦋 💕بہت لمبی گفتگو_____کرنی ہے تم سے
تم آ جاؤ میرے پاس____پوری زندگی لے کر😍 🎀•|
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain