Damadam.pk
Saim+'s posts | Damadam

Saim+'s posts:

Saim+
 

آج پھر آنکھیں نم ہے
مرشد
آج پھر ہم کو جھوٹ بولنا پڑے گا
#صائم

Saim+
 

ضرورت براے جانو
میٹرک فیل بھی چلے گی��
🙈🙈🙈🙈

Saim+
 

کاش مجھے بھی کوئی بولتا😔
"تم سے ملنا___باتیں کرنا بڑا اچھا لگتا ہے"🙈😜

Saim+
 

#جس دن ھوگا #میرا
*" اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ "*💔
#اس دن #مجھ پر #محبتوں کی 🥰🥰
#برسات ھوگی⁦❤️⁩⁦❤️⁩

Saim+
 

پوشٹ اگنور کرنے والوں سے😒🥺
عربی میں التماس ہے کہ..😐🥺
ھذا باز آجا اُن🙄😐
نہیں تو کل نفسٍ زائقہ الموت..💯

Saim+
 

#__آیا تھا ایک شخص میرا ہمدرد بن کر________🔥
#__ہاۓ مرشد ،، وہ بھی درد بن گیا_________💯

Saim+
 

سنو محترمہ
😍😘🙈🙈
اجازت ہوں تو کچھ پوچھ لوں ؟

Saim+
 

اپنے اوپر اپنے جانو کی طرف سے لگی ہوئی پابندی بتاؤ__؟؟😏😜
باقی سنگل لوگ میرے سلام کا جواب دیں
😂😂
اسلام وعلیکم

Saim+
 

اس کو بچھڑے ہوئےکافی وقت گزر گیا ہیں...😊💔
لیکن اس کے دیئے ہوئے زخم آج بهی تازہ ہیں...😐💔___💔💔💔

Saim+
 

🥀❤️میں راضی ہوں تمہارے فیصلوں پہ یا رب🙂 پر میرا دل ترستا ہے 🥲اس کو پانے کیلئے💔

Saim+
 

خدا کی مرضی کا بول کر وہ مجھ سے بچھڑ گیا
اک شخص خدا کے نام پہ فریب کر گیا💔

Saim+
 

اب یہ افواہ کون پھلا رہا ہے 🙄
کہ لڑکیا ں سر پر شاپر لگا کر نہاتی ہیں
تاکہ انکی عقل میں پانی نہ پڑے .....🤭🤭

Saim+
 

کتنی پیاری ہو تم 💔🙃🥀
میسج کیوں نہیں کرتی؟😒😒😐

Saim+
 

یہاں کوئی ایسی لڑکی ہےجس کو
یقین ہوکے وه میک اپ کے بغیر
بھی پری لگتی ہو😜😜

Saim+
 

تیرا درد میرے سینے میں__ یوں اٹھتا ہے,,❤️
جیسے بهرى جوانی میں__ جنازے سائیں,,,😭😭

Saim+
 

ہمارا بھی ایک خواب تھا کہ کوئی اپنا ہو
افسوس خواب خواب رہے گیا

Saim+
 

میں واجب المحبت ہوں ...😉😉😜
تمہیں مجھ سے محبت کب ہوگی ...😌😌😂
جلدی بتاؤ ___________________

Saim+
 

تيرے ديدار کی طلب ميں سائيں
پھرتی ہيں آنکھيں بھکاری کی طرح 😂😂😂

Saim+
 

بســـایا ہـی نہیں کــــسی کو تیـــــرے ســــوا
لــے سکتے ہو تم مـــیری روح کی تلاشــیاں❤...
❤_💌💌💌❤️

Saim+
 

زِندگی بھر جیسے میں نے چاہا۔ ے
مُرشد
وہ بھی ہمیں بیوفا کہتے ہے