*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱* *دنیا کے سب سے تیز اور اندر تک چیر پھاڑ دینے والے ہتھیار لفظ زبان اور لہجے ہیں عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے*❤🩹🥲
*بتاؤ کیسا لگتا ہے* *کسی کو حاصل کر کے کھو دینا* *کسی کے ساتھ تو چلنا مگر اس کا نہ ہو پانا* *خود ہی کو کوستے رہنا...... مگر اس کو کچھ نہ کہنا....* *خود ہی گرنا خود ہی سنبھلنا* *ہنسنا اور رو دینا* *بتاؤ کیسا لگتا ہے* *ہجر کی لمبی راتوں میں کسی کی یاد میں رونا* *کسی کو سوچتے سوچتے اپنی آنکھیں بند کرنا* *اور اندھیروں میں چلے جانا* *بتاؤ کیسا لگتا ہے* *نئے رشتوں میں رنگ جانا* *مگر کسی کو بھول نہ پانا* *بتاو کیسا لگتا ہے💔😔*