Damadam.pk
Saim1234's posts | Damadam

Saim1234's posts:

Saim1234
 

اچھا وقت ہمیشہ اِن کا ہوتا ہے👍
جو کبھی دوسروں کا برا نہیں سوچت

Saim1234
 

*وقت نظــر نہیں آتا* لیکن ہمیں
*دِکھــــا کر اور سِکھــــا کر* بہت
کچھ جاتا ہے ••••🍂🌝

Saim1234
 

*کوئی ہماری خاموشی کا بھی* *مستحق نہیں ہوتا* 💫🖤
*اور ہم اسے احساسات کے* *ترجمے سنا رہے ہوتے ہیں* 🤍🙂

Saim1234
 

*صدا رابطے ایک جیسے نہیں* *رہتے اور میں نے یہ ہوتے* *ہوئے دیکھا ہے* 💔😢

Saim1234
 

*کچھ لوگ کہتے تھے کہ ہر موڑ پہ یاد کریں گے آپ کو*🥺🦋
*لیکن میں سوچتا ہوں شاید ان کا پورا راستہ ہی سیدھا تھا نہ موڑ آیا نہ ہم یاد آئے*❤🔥🙂

Saim1234
 

*ہر دیوار پر تیرا نام لکھا ہے..* 🤐
*کہیں صاحب, کہیں محترم, کہیں جناب لکھا ہے..* 😒
*اوپر تلاش گمشدہ* 😫😹
*نیچے ذہنی توازن خراب لکھا ہے.*😂😂😂