Damadam.pk
Saim_Rajpoot's posts | Damadam

Saim_Rajpoot's posts:

Saim_Rajpoot
 

*محبت مختصر بھی ہو تو* 🥀
*بھول جانے میں زندگی بیت جاتی ہے*💔🙂
*_

Saim_Rajpoot
 

·
*" اب " چھوڑ " دیا " عشق " کا " سکول " میں " نے ".*
*_______.اے دوست._______*
*" مجھ " سے " اب " محبت " كى " فیس " ادا " نہیں " ہوتی*🔥

Saim_Rajpoot
 

ایسے ایسے صدمے جہیلے ہیں میں نے
خود کو زندہ دیکھ کے حیرت ہوتی ہے........!!!!!!

Saim_Rajpoot
 

چیخیں بھی یہاں غور سے سنتا نہیں کوئی
کن لوگوں میں تم شعر سنانے نکل آئے ہو

Saim_Rajpoot
 

ﺩﻭﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻤﺤﮧ ﺟﺲ ﺩﻥ
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻟﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﻔﻦ ﺧﺮﯾﺪﮦ ﺟﺎﺋﮯ گا🔥💯

Saim_Rajpoot
 

جِس سے کیا تھا پیار ____اُسی نے دیئے ہیں غَم,,,
سَچ پوچھئے تو دِل کا______لگانا عَذاب ہے💔💔

Saim_Rajpoot
 

خود سے لڑتا ہوں بگڑتا ہوں منا لیتا ہوں
میں نے تنہائی کو اِک کھیل بنا رکھا ہے..!

Saim_Rajpoot
 

تم ساتھ ہو یا نہ ہو
کیا فرق ہے
بے درد تھی زندگی،
بے درد ہے !!!!!!!

Saim_Rajpoot
 

اس نے پوچھا کہ جی لوگے تنہا💔💔
ہم نے کہا یادیں بے وفا نہیں ہوتی☹

Saim_Rajpoot
 

*اپنی اداســــــــــــی مجھے دے دے...*
*اور*
*میرے حصّے کا تو مســــــــــــــکرایا کر...!*

Saim_Rajpoot
 

سنا ہے سخاوت کرنے چلے ہو

اگر ہم نے دل مانگ لیا تو دو گے
💔
🙃👈

Saim_Rajpoot
 

*جانتے ہو محبت کیا ہے؟*
*کسی کو ہر نماز کے بعد مانگنا*💔🥀

Saim_Rajpoot
 

ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﮐﯽ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﻭﺍﺳﻄــﮧ ﮨﮯ ﺗﺠﮭﮯ 💔 💔
🙏 🏻
ﺍﺏ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﮧ ﺁ ﮐﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻤﺎﺷــﮧ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ💔💔💔💔💔

Saim_Rajpoot
 

لمحوں کی تمنّا نہ کچھ پل کی بات کرتا ہے 💕💕💕
یہ دل تیری آرزو ____ہر۔ سانس۔ کے۔ ساتھ۔ کرتا۔ ہے۔ 💕💕💕💕

Saim_Rajpoot
 

*دل کیوں کھینچا جاتا ہے اُس کی طرف اے خدا...💕*
💞😭💞
*کیا اُس نے بھی مجھے حاصل کرنے کی دعا مانگی ہے...💕*

Saim_Rajpoot
 

❣️مجھ سے لوگ تو کیا❣️
❣️میری نیندیں بھی ناراض ہیں ❣️

Saim_Rajpoot
 

ساتھ تو زندگی بھی چھوڑ دیتی ہے
پھر شکایت صرف محبت سے کیوں

Saim_Rajpoot
 

اتنی ملتی ہے میری "غزلوں" سے صورت تیری💗___
لوگ تجھ کو میرا محبوب سمجھتے ہوں گئے💓

Saim_Rajpoot
 

اترا ہوا ہے زہن سے چھیڑو نہ ذکرِ یار
یاد اگیا تو پھر سے بھلایا نہ جائے گا-🔥

Saim_Rajpoot
 

اک لاحاصل______تمنا نے
گِرا کے رکھ دیا معیار میرا💔🔥