جن لوگوں کو ہم آسانی سے میسر آجاتے ہیں وہ ہماری قدر ہی نہیں کرتے اور جن کو ہم دستیاب نہیں ہوتے وہ ہمارے لیے مرے جارہے ہوتے ہیں🙃💓 کتنا تضاد ہیں نہ چاہنے اور چاہے جانے میں🥺🥀
خاموش ہو جایا کریں اور سہہ جایا کریں جھک جایا کریں مان لیا کریں یہ عاجزی ہے جو الله کو بہت محبوب ہے بندہ جب بااختیار ہوتے ہوئے خاموش ہو جاتا ہے تو الله کی نظر میں معتبر ہو جاتا ہے