آنکھوں کے کتنے ہی روپ ہیں۔۔ مغموم آنکھیں معصوم آنکھیں دل کش آنکھیں پر کشش آنکھیں خوبرو آنکھیں باوضو آنکھیں مخمور آنکھیں مجبور آنکھیں جھیل سی آنکھیں نیل سی آنکھیں لیکن لا جواب آنکھوں میں ان بے حساب آنکھوں میں جو ہیں پیاری آنکھیں وہ ہیں "تمہاری آنکھیں"
یــہ__زندگی__ھـے___!!! اک امتحاں مسلسل___!!! کبھی بے تحاشہ خوشیاں کبھی غم کی شب مسلسل___!!! کبھی ساتھ ہو سبھی کا کبھی ہوجائیں اکیلے__ کبھی ہو اداسی پل پل کبھی قہقہے مسلسل____!!! کبھی ساتھ دوستوں کا کبھی محفلوں میں رونق__ کبھی بھیڑ میں بھی تنہا کبھی خاموشی مسلسل___!!! کبھی اپنوں سے لڑائی کبھی ہو جاۓ جدائی__ کبھی بات بھی نہ کرنا کبھی گفتگو مسلسل___!!! کبھی رب کو یاد کرنا تسبیح نماز پل پل !!!😘