تیری نظروں کو فرصت نہ ملی ورنہ مرض اتنا لاعلاج نہ تھا ہم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا
!ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ!!! جو کہہ گئے دل💓 ہی توڑا💔 کونسی جان لے لی!!
💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا.. مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..🥀🥀💔
وہ بھی اب رابطہ نہیں کرتے. ہم بھی اب وقت پر سو جاتے ہیں #


دولت نہیں۔۔شہرت نہیں۔۔ نا واہ چاہیے۔۔۔ 🌹 کیسے ہو بس دو لفظ کی پرواہ چاہیے۔۔ 🌹
Kya koe bta skta h kon SA zehr sb sy best hota h 🤔🤔🤔🤔🤔
: *"___زندگی بڑی عجیب ہے🖤🙂* کبھی گُلزار سی، کبھی بیزار سی🥀
جب جسم سے روح نکل سکتی ہے تو دل سے لوگ کیوں نہیں۔۔؟؟ 😔 ✍️✍️✍️
ایک شہزادہ تھا جو اچھا تھا کہانی میں😘 ایک شہزادی تھی جو ہر بات پہ لڑ پڑتی تھی😍
ہاں کسی کو بہت چاہتے تھے ہم!!! خیر اب بات پرانی ہو گئی!!!😥
*مجھے بُھلا کر سونا تو تمھاری عادت بن گئی ہے* *کسی دن ہم سوگئے تو تمہیں نیند سے بھی نفرت ہو جائے گی*







submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain