ذرا سا جھــــوٹ ہی لـــکھ دو کے تـــم بن دل نہیـــں لگتا.. ❤❤ ہــــمارا دل بـــہل جـــــائے تــــو پــــھر ســـے مُــــکر جــانا..💔
💔اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں 💔 💔تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا💔
ہم اس کی غلطی تھے____, صاحب 😊😊 💔💔🔥🔥 اس نے غلطی سدھار لی _ ہم نے زندگی اجاڑ لی 🔥🔥
*لوگ آپ کو ___ توڑ نہیـــــــــں رہے ... بلکہ آپ کو _ تراش کر بہتر بنا رہے ہیــــــــں ......!!!*💞💞


*💕دوســروں کی غلطیاں تلاش مت کیجئے اور اگر اپنی غلطیاں ظاہر ہوں تو فوراً معذرت کر لیجئے* *معافی مانگنے والا بڑا بہادر ہوتا ہے اور معافی دینے والا اس سے بھی بڑا بہادر ہوتا ہے💕*
*💕جزا اور سزا کے مرحلے سے ہر روز گزرنا پڑتا ہے کبھی لفظوں سے کبھی لہجوں سے کبھی رویوں سے اور کبھی کبھی سب سے ایک ساتھ💕*
*نہیں نہیں بلکل بھی نہیں کبھی اعتبار نا کرنا ایسے شخص کی محبت پر جو تمہیں برائی کے کاموں سے نا روکے اور نیکی کی طرف نا لے جائے جو نماز ادا نا کرے خاک محبت کر سکتا وہ جو بے پناہ محبت کرنے والے سے ملاقات نہیں کرتا باتیں کرتے سب ہیں جو تمہیں قبر کی وحشت سے نہیں بچا رہا دنیا کی معمولی وحشتوں سے خاک بچانے لگا سب دھوکا ہے جھوٹ ہے فریب ہے💕*
*💕سخت روئیے بات تو منوا دیتے ہیں مگر دلوں میں فاصلے بڑھ جاتے ہیں جب رہنا ساتھ ہو تو دونوں طرف روئیوں میں لچک ہونی چاھئیے کہ کچھ منوا لیا جائے اور کچھ مان گئے یہ ہی مثبت روئیہ رشتوں میں تازگی کو برقرار رکھتا ہے کیونکہ جہاں انا ہو وہاں صرف پچھتاوا اور تلخیاں ہوتی ہیں اپنے اندر نرمی پیدا کیجئے💕*
انسان ______!!! اپنا ٹوٹا ہوا مان ....💔 لاحاصل دعا _____ اور بے انتہاء محبت .. کبھی نہیں بھولتا .......








mujhy mhb11 sy bat krni h please agr koe krwa skta h ro
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain