Damadam.pk
Saindy's posts | Damadam

Saindy's posts:

Saindy
 

میں اس پر جان بھی واروں تو یارو میرا جاں وارنا بھی وار ٹھہرے

Saindy
 

تم نے دیکھی ہی نہیں ہماری پھولوں جیسی وفا ہم جس پہ کِھلتے ہیں اسی پر مُرجھا جاتے ہیں.. 💔💔💔💔

Saindy
 

کسی_____کی_____عادت_____ہو جانا.!!! محبت ہو جانے سے زیادہ خطرناک ہے...

Saindy
 

میرا مزاج ہے_________پرندوں🕊
جیسا!!👏✌
مسکرا کر جینا____ حوصلے بلند رکھنا

Saindy
 

کچھ وقت لگے گا.
پھر وقت مثال دے گا ہماری ۔✌

Saindy
 

اب مجھ کو کو ئی دِلا ئے نہ محبت کا یقین جو مجھے بُھو ل نہیں سکتے تھے وہی بُھو ل گئے

Saindy
 

�تیرا غرور تجھے ہی ہرائے گا...✌ " �میں کیا ہوں تجھے وقت بتائے گا...🔥

Saindy
 

بہت تکلیف دیتے ہیں
وہ درد صاحب جوبنا
قصور کے ملتے ہوں

Saindy
 

اپنا غرور سنبھال کر رکھیے,,,,صاحب ہمارے پاس تو اپنا بہت ہے

Saindy
 

مانا کے بہت قیمتی ہے وقت تیرا
ہم بھی نایاب ہیں بار بار نہیں ملیں گے

Saindy
 

*انسان کے جسم کے دو مقام ایسے ہیں جنہیں اللہ نے اپنی قیام گاہ کہا ہے شہہ رگ اور دل کوشش کرو کہ یہ ہمیشہ صاف و پاکیزہ رہیں

Saindy
 

........ہم ذرا بد لحاظ سے ہیں🖤✌ ....🤘کم ہی کسی کو راس آتے ہیں

Saindy
 

وقت کا کھیل تھا جو بیت گیا ✌ اب ہم کھیلیں گے اور وقت دیکھے گا 💪

Saindy
 

�تیرا غرور تجھے ہی ہرائے گا...✌ " �میں کیا ہوں تجھے وقت بتائے گا...🔥

Saindy
 

روز محشر حساب ہوں گے
،،🙏🙏 سوہنے مکھرے بے حساب ہوں گے😔
بے وفائوں کی منڈی لگے گی🥀🥀🥀
اور پہلی صف میں جناب ہوں گے💔

Saindy
 

❤محبتـــ کرنی ہـے تو ایســے کــرو کـــہ وہ تمہیــں دغــا دے کر بھی تمہــــارا ~ہونــے کــو تــرســے ..... ❤

Saindy
 

☆دشمن☆ اور ☆مُنافق☆ میں سے کسی ایک سے صلح کرنی پڑے تو ☆دشمن☆ سے کر لو لیکن ☆مُنافق☆ سے بچوl

Saindy
 

ٹھیک ہونا پڑے گا آپکو صاحب۔۔۔ ورنہ ہم بگڑ گئے تو تماشا ہوگا

Saindy
 

ہم سے #بہتر کی تمنا
🔥 تمہیں لے #ڈوبے گی

Saindy
 

کچھ تو سنبهال کر رکهتے💕
مجهے بهی کهو دیا تم نے
.....!😔💕