Damadam.pk
Saindy's posts | Damadam

Saindy's posts:

Saindy
 

#ساڈے___جہے___شوق____نہ پال🔥✌💪 #ساڈے_نخرے_ساڈے_تے_ای_سوٹ_کردے_نے

Saindy
 

تم شکل کی بات کرتے ہںو صاحب😊
لوگ تو ہماری پوسٹوں کے دیوانے ہیں😍 اور دیوانے بھی ایسے کہ پوسٹ دیکھتے😛
ہںی مر جاتے ہیں اور کمنٹ تک نہیں کرتے😠😉😉

Saindy
 

*عزت دار لوگ ہمشہ دوسروں کو عزت دیتے ہیں، جس کے پاس عزت ہی نہ ہو اس نے کیا دینا ہوتا ہے، ہر کوئی اپنے ظرف کی مطابق بات کرتا ہے، لوگوں سے عمدہ اخلاق سے پیش آئیں یہ ہمارا ظرف ہے، وہ کیسے پیش آتے ہیں یہ ان کا ظرف ہے۔ خوشی بانٹنےسے آپ کی شخصیت میں نکھار آئے گا اس لیے خوشیاں بانٹے رہیں🤝*

Saindy
 

#نظراں دا فرق اے....☺ کسے نوں #زہر لگدے آں...
🖤😛 کسے نوں #شہد لگدے آں..🔥❤️

Saindy
 

ایسا نہیں کے ہمیں اہل کرم نہیں ملے لوگ تو کم نہیں ملے پر لوگوں سے ہم نہیں ملے۔۔۔۔

Saindy
 

کچھ نہیں چاھتے بس ایک مسکان ھی کافی ھے...!! تم دل میں بسے رھو یہ ارمان ھی کافی ھے..!! ھم یہ نہیں کہتے ھمارے پاس آ جاؤ..!! بس ھمیں یاد رکھنا یہ احسان ھی کافی ھے..

Saindy
 

ہم کو اتا اگر شرمندہ و رسوا کرنا اپ کو تو ہم کہیں کا نہ رہنے دیتے 🔥🥀

Saindy
 

Mere duniya mery rbba Q mujhy hi rass nhi
Dill tota koe jory rahi koe ass nhi

Saindy
 

Bandha howa h u mujhy uljhi hoe ik dor h
Naina munafik h tery dill m tery koch or h

S  : This is for u my all dear frends - 
Saindy
 

تم جلتے ہی رہو گے ہماری ہنسی دیکھ کر😊 اور ہم مسکراتے رہیں گے تم کو جلانے کے لیئے 🔥

Saindy
 

اب اچھا نہیں لگتا بار بار کسی کو اپنی یاد دلانا,,🍂
جن میں وفا ہوتی ہے وہ خود ہی یاد کر لیتے ہے,,🍂 🌹,,,🌹 🙁

Saindy
 

💖اقرار کر گیا کبھی انکار کر گیا
💖ہر بار اک عذاب سے دوچار کر گیا
💖رستہ بدل کے بھی دیکھا مگر وہ شخص 💖دل میں اتر کے ساری حدیں پار کر گیا

Saindy
 

موسمی شے نہیں یہ محبت کیجئے تو سدا کیجئے

Saindy
 

-سہی وقت پہ کروا دینگے حدوں کا احساس-🔥💪
-کُچھ تالاب خود کو سمندر سمجھ بیٹھے ہیں-

Saindy
 

بڑے عروج پہ پہنچی ہوئی ہے بدنامی وہ مسکرائیں تو ہم سے سوال ہوتے ہیں

Saindy
 

بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی وہ اک شخص❤ جس کے صرف نام سے ہی میرے لبوں پہ مسکراہٹ آجاتی ہے. ...😊

Saindy
 

مانا عادتیں ختم ہوجاتی ہیں__ بات کرنے کی__ناراض ہونے کی__صرف اسی میں خوشی تلاشنے کی__رونے کی__منتیں کرنے کی__نام نا لینے کی__ سیکھ جاتا ھے انسان دوسروں کے ساتھ ہسنا__شرارتیں کرنا__اگنور کرنا__ بھول جاتا ھے انسان__جو ازیتیں گزاریں__اکیلا پن جھیلا__چلایا__سانس کو بند ہوتے محسوس کیا__ بس نہیں بھولتا تو محبت کرنا__کہیں نا کہیں__اسکے نام پر چونکنا__ترتیب تب بھی ہوتی تھی دھڑکنوں کی برہم__ترتیب اب بھی ہوتی ھے__ یہی سچائی ھے__اسی کے ساتھ جینا ھے__🔥 #

Saindy
 

*کسی کی محبت کا انداز اس بات سے بھی ہو جاتا ہے کہ جب وہ انسان اپنی بہت زیادہ مصروفیت کے باوجود آپکو نظر انداز نہ کرسکے....!!!!!💕

Saindy
 

الفاظ ہی سب کچھ ہوتے ہیں سنبھال کر بولا کرو صاحب 👉
یہ دل♥️ جیت بھی لیتے
ہیں اور دل♥️ چیر بھی دیتے ہیں 😢