عزت کا تحفظ خاموش رہنے میں ہے.
خود غرض لوگوں سے دوستی اور پیار کرنے کا مطلب اپنے آپ کو زلیل کرنے کے سوا اور کچھ نہیں
بیلتون زما کشری رور دے
پہ میراثہ کی رانہ یار جدا کوینہ
وار خطائی راباندی راغلا
دہ یار په گیرا کی می سپین وہ لگیدنہ
محبت اور عزت میں سے کچھ چننا پڑے تو
ہر بار عزت چننا
#Noor
chalti hn
محبت اور عزت میں سے کچھ چننا پڑے تو
ہر بار عزت چننا
#Noor
میرے سینے سے بھلے کان لگا کر سن لو
دل دھڑکنے پہ ترے نام کی دھن بجتی ہے
#Noor
sisters join my group from my profle
all sisters Join my group
brothers not allowed
😊😊
ﺁﺝ ﭘﮭﺮ ﺟﮕﮍﺍ ﮨﻮﺍ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﺳﮯ ﮨﻤﺎﺭﺍ 😌
ﺁﺝ ﭘﮭﺮ ﺗﯿﺮﮮ ﺧﻄﻮﻁ ﮐﻮ ﺳﺰﺍﺋﮯ ﺁﺗﺶ ﮨﻮﺋﯽ🙄
اک عرصے کے بعد ملا تو نام بھی میرا بھول گیا
جاتے جاتے جس نے کہا تھا یاد بہت تم آو گے
#Noor
گزر جاتے ہیں خوبصورت لمحے یوں ہی مسافروں کی طرح
یادیں وہی کھڑی رہ جاتی ہیں رکے راستوں کی طرح
#Noor
apna waqt zaya nh kre ma mehfilon mai nai jati😡
3 invt ae h😐
juma mobark hu
یہ کسی پیر یا مرشد کے بس
کی بات نہیں 🥀
اداس لوگوں کے مسئلے
خدا سمجھتا ہے☹️
درد سب کے دل میــــں ہوتے ہیں فرق یہ ہے کہ کسی کے درد سننے والے موجود ہوتے ہیں کوئی خاموشی اختیار کر کے بیٹھا ہے اور کئی اپنے اندر ہی گھٹ گھٹ کر زندگی گزار دیتے ہیـں💔
میری بے بسی کا عالم۔۔۔۔۔۔تیرے کن کا منتظر ہے
میرے مہرباں۔۔۔۔۔۔دیکھا دے فیکون کا نظارہ
قاصــد، پیـــامِ شــوق کــو دیـنا بہـت نـہ طـول
کہــنا فقط یـہ اُن سے، کہ آنکھیــں تـرس گئیـں
جـــلیلؔ مانک پـــوری
gud morning
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain