Damadam.pk
Saisha22's posts | Damadam

Saisha22's posts:

Saisha22
 

زندگی سے بہت ہی بد ظن ہیں
🍁کاش اک بار مر گئے ہوتے

Saisha22
 

بہت کٹھن ہیں
🍁راستے حیات کے

Saisha22
 

زندگی کا تھا اپنا عیش
مگر
🍁سب کی سب امتحان میں گزری

Saisha22
 

زندگی بھر نہ ہو سحر جس کی
🍁ہم کو اس شام سے محبت ہے

Saisha22
 

محبت چھوڑ دی میں نے🙄
وہ گھر بلا کے
۔
۔
.b2۔ برتن دھلواتا تھا😢🙈🙈🙊
#_________

Saisha22
 

aj neend be nahi mujyY☹️

Saisha22
 

kiA krO🤔

Saisha22
 

اور پھر میں بھی کسی رات سڑک کے.🖤
کنارے فٹ پاتھ پہ مری ہوی
.b2 ملوں گی😥

Saisha22
 

ساری زندگی میں اک پل
تو ایسا ھو!
جو صرف تیرا اور میرا ھو
جس میں کوئی تیسرا نہ ھو
یونہی بیٹھے بیٹھے
کسی چھوٹی سی بات پر
ھم بےتحاشا ھنس پڑیں
ھنستے ھنستے
آنکھوں سےآنسو نکل پڑیں
ان آنسؤں کو صاف کرنےوالا
اور کوئی نہ ھو
بس میں اور تم ھوں!
اک پل تو ایسا ھو
جو صرف تیرا
🍁 اور میرا ھو

Saisha22
 

کام نمٹا لوں سبھی شام سے قبل
🍁پھر اُس نے یاد بھی آنا ہے مجھے..

Saisha22
 

نگاہوں کے تصادم سے عجب تکرار کرتا ہے
یقین کامل نہیں لیکن!
🍁گماں ہے پیار کرتا ہے

Saisha22
 

رفو کرتی رہی تعلُق کو
🍁پھر بھی دھاگے اُدھڑ گۓ میرے

Saisha22
 

آخر کار ! ہم نے بھی مکر جانا ہے چاہتوں سے اپنی🍁 ۔

Saisha22
 

" میں تُمہیں ایسے چاہتی ہوں جیسے میری خواہش تھی کہ ؛ کوئی مُجھے چاہتا!🍁 ۔ "

Saisha22
 

ملنے کی تاریخ نہیں لکھی ہو جب تک
🍁مرے لئے خالی ہے تمہارا ہر خط تب تک

Saisha22
 

💕Gd mrng frnds💕

Saisha22
 

Hlo frnds gd mrng💕

دونوں کا یہی مان تھا،مجھ کو منائے وہ،
.
دونوں کے اسی مان سے قصہ تمام شُد....
S  : دونوں کا یہی مان تھا،مجھ کو منائے وہ، . دونوں کے اسی مان سے قصہ تمام - 
اگر ممکن ہوا پھر سے🥀تمہیں پا کر👫نہ کھوئیں😞 گے جدا 💔ہو کر ملے💑جب بھی تو پہلے خوب روئیں😥 گے🍁
S  : اگر ممکن ہوا پھر سے🥀تمہیں پا کر👫نہ کھوئیں😞 گے جدا 💔ہو کر ملے💑جب بھی تو پہلے - 
Saisha22
 

محبت انسان کی ہے فطرت، کہاں ہے امکان ترکِ الفت
وہ اور بھی یاد آ رہے ہیں میں
🍁ان کو جتنا بھلا رہی ہوں