زندگی سے بہت ہی بد ظن ہیں
🍁کاش اک بار مر گئے ہوتے
بہت کٹھن ہیں
🍁راستے حیات کے
زندگی کا تھا اپنا عیش
مگر
🍁سب کی سب امتحان میں گزری
زندگی بھر نہ ہو سحر جس کی
🍁ہم کو اس شام سے محبت ہے
محبت چھوڑ دی میں نے🙄
وہ گھر بلا کے
۔
۔
۔ برتن دھلواتا تھا😢🙈🙈🙊
#_________
aj neend be nahi mujyY☹️
kiA krO🤔
اور پھر میں بھی کسی رات سڑک کے.🖤
کنارے فٹ پاتھ پہ مری ہوی
ملوں گی😥
ساری زندگی میں اک پل
تو ایسا ھو!
جو صرف تیرا اور میرا ھو
جس میں کوئی تیسرا نہ ھو
یونہی بیٹھے بیٹھے
کسی چھوٹی سی بات پر
ھم بےتحاشا ھنس پڑیں
ھنستے ھنستے
آنکھوں سےآنسو نکل پڑیں
ان آنسؤں کو صاف کرنےوالا
اور کوئی نہ ھو
بس میں اور تم ھوں!
اک پل تو ایسا ھو
جو صرف تیرا
🍁 اور میرا ھو
کام نمٹا لوں سبھی شام سے قبل
🍁پھر اُس نے یاد بھی آنا ہے مجھے..
نگاہوں کے تصادم سے عجب تکرار کرتا ہے
یقین کامل نہیں لیکن!
🍁گماں ہے پیار کرتا ہے
رفو کرتی رہی تعلُق کو
🍁پھر بھی دھاگے اُدھڑ گۓ میرے
آخر کار ! ہم نے بھی مکر جانا ہے چاہتوں سے اپنی🍁 ۔
" میں تُمہیں ایسے چاہتی ہوں جیسے میری خواہش تھی کہ ؛ کوئی مُجھے چاہتا!🍁 ۔ "
ملنے کی تاریخ نہیں لکھی ہو جب تک
🍁مرے لئے خالی ہے تمہارا ہر خط تب تک
💕Gd mrng frnds💕
Hlo frnds gd mrng💕
محبت انسان کی ہے فطرت، کہاں ہے امکان ترکِ الفت
وہ اور بھی یاد آ رہے ہیں میں
🍁ان کو جتنا بھلا رہی ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain