Damadam.pk
Saisha22's posts | Damadam

Saisha22's posts:

Saisha22
 

.
یہ بھی ہو سکتا ھے ھم یاد نہ کرتے ھوں تُمھیں...
یہ بھی ممکن ھے تُمھیں ھم نے
🍁بُھلایا ہی نہ ھو...

Saisha22
 

انا پسند ہیں لیکن ____ انا پرست نہیں
ہم آدھے اور ہیں ، آدھے
🍁تمہارے جیسے ہیں

Saisha22
 

یوں توڑو رابطے مجھ سے یا چاھے راستے بدلو
بھُلا پھر بھی نہ پاؤ گے ,
🍁 میرا امکان کہتا ھے

Saisha22
 

یہ پُر سکون نیند کہاں سے ملی تُجھے
ہم ساتھ جاگتے تھے ابھی کل
🍁کی بات ہے

Saisha22
 

تیری آواز زخم بھرتی ہے
اے میرے مہربان
🍁! بولا کر...

Saisha22
 

سب لوگ جانو مانو کے ساتھ لگے ہیں
.a5اور میں

Saisha22
 

میری آج تک اپنے جانو سے لڑائی نہیں ہوئی
کیا وجہ ہو
.a5سکتی ہے

Saisha22
 

مجال اے کسے نے
مینوں ایڈوانس "آئی لو یو"
.a5 بولا ہو

Saisha22
 

سین کرکےریپلائے📲نہ دیناٹھیک ہے
پر اون لائن ہوکر سین ہی نہیں کرنا
یہ تو
😼بےعزتی ہے

Saisha22
 

ثنا شیخ مناہل ملک سحر مرزا جنت مزرا neha Malik ملائیکہ چیمہ
ان سب کی ویڈیوز اور تصاویر لیک ہوئی
لکین کیسی نے لینک
.a5نہیں دیا

Saisha22
 

آپ کی موبائل بیٹری کے مطابق ❤
میرے مرنے کے کتنے
.c1 چانس ہیں

Saisha22
 

آپ کہا ں سے Online ہو🎶
اگر Same جگہ سے ہو ئے تو دو ستی
پکی 😒🙈😂
Chlo SB btao.a5

Saisha22
 

.a5–.—

Saisha22
 

میرا دل یہ کہتا ہے وہ ان دنوں کچھ پریشان ہے
مگر یہ بھی طے ہے اسے میرا
🍁شانہ نہیں چاھیے

Saisha22
 

تھا فاصلہ درمیاں تو بےحد قریب تھے
بےحد ہوئے قریب تو___
🍁_قصہ تمام شد

Saisha22
 

یار تُو نے چھوڑ کر بے وفائی سکھائی ہے
احتجاجاً تیرے بعد میں ہر کسی
🍁 کی ہو نہیں سکتی

Saisha22
 

گلا بھی بہت ہے تجھ سے اور محبت بھی
وہ بات اپنی جگہ ہے
🍁یہ بات اپنی جگہ

Saisha22
 

زندگی بھر نہ ہو سحر جس کی
ہم کو اس شام سے
🍁محبت ہے

Saisha22
 

مسلسل جاری ہے ", _مجھ _," میں ہی تعمیر میری ,"
کہیں سے بنتی ہوں تو کہیں
🍁سے روز بکھر جاتی ہوں.۔!

Saisha22
 

دستکیں،،،،،تو
ھوا بھی دیتی ہے.
کوئی آواز دے'
تو
🍁بولیں گے...!!