نظریں کمزور ہو گئیں ہیں
تمہیں اب قریب آنا ہوگا
#تشریح : شاعر بوڑھا ہونے کے باوجود اپنی حرکتوں سے
😂😂😂باز نہیں آرہا
Just for fun.
میں آپ سے پٹوں یا نہ پٹوں یہ تو قسمت کی بات ہے
مگر آپ ٹرائی بھی نہ کرو یہ تو غلط بات ہے ۔
🙉🙊😀🤣🤣🤣🤣😀😀😀😀
میرا بڑا دل کر رہا ہے تم سے بات کرنے کا 😍🙈😂
لیکن پہلے Hii تم سینڈ کرو
Ap sab kon sa model ho 😁
Me:1996
اپنا پیار کہتی ہوں، غیر کس نے کہا،
اب تجھے لکھ کے دوں کہ پیارہے
تو،
جب سلگتی ہوں شعر کہتی ہوں،
اس اذیّت کا ذمہ دار ہے
🍁تُو_____!!!
میں پڑھ چکی ہوں سب اگلے جنم کا کیلنڈر
تمھارا قرب میسر
🍁 کسی برس میں نہیں
ﻣﺠﮭﮯ ﯾﮧ
ﻏﻠﻂ ﻓﮩﻤﯽ ﺗﮭﯽ 💔
ﮐﮧ
ﻣﺤﺒﺖ ﮈﮬﯿﺮ ﺳﺎﺭﯼ ﺗﮭﯽ😊
ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺮ
ﮐﺮ ،
ﺗﻤﺎﻡ ﻋﻤﺮ ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯿﮟ ﮔﮯ ،🤲🏻
ﮐﺒﮭﯽ
ﮐﮭﻮﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ،
ﻣُﭩﮭﯿﺎﮞ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﻟﯽ✊🏻
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ۔
ﻣﮕﺮ ﺟﺐ ﻣُﭩﮭﯿﺎﮞ ﮐﮭﻮﻟﯿﮟ، ﺗﻮ
ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮨﺎﺗﮫ ﺧﺎﻟﯽ ﺗﮭﮯ ،💔
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ،
ﻣﺤﺒﺖ
ﺭﯾﺖ ﺟﯿﺴﯽ ﺗﮭﯽ🍁 _🖤
#
میں محبت سے خوف کھاتی تھی
پھر
🍁 مجھے کھا لیا محبت نے
دوسرا عشق نہ کروں بہتر
تیرے ہجر میں ہی رہوں بہتر
تو جہاں چاہے پیش ہو جاؤں
تو نہ چاہے تو نہ دیکھوں بہتر
تو کہیں بھی نہیں ملے مجھے
اور میں ڈھونڈتی
🍁 پھروں بہتر
وہ جو دھڑکن کی زبان سنتا تھا
آج سنتا نہیں
🍁سسکیاں میری
جتنی محبت میرے بس میں تھی میں نے تم سے کی
مگر..............................! پھر بھی میں
🍁ہار گییں یار...!!!
زندگی رقص کیا کرتی تھی کبھی،
اب تو چُپ چاپ پڑی ہے
🍁مُجھ میں..
مجھ کو ڈھونڈ لیتا ہے نت نئے بہانے سے
درد واقف ہو گیا ہے میرے
🍁ٹھکانے سے
سب خساروں کو جمع کر کے ، یہ حاصل نکلا
دلِ ناداں کی ، کوئی بات
🍁نہ مانی جائے
کیا غضب ہے کہ ہجر کے دن بھی
زندگی میں شمار ۔۔
🍁۔۔۔۔۔ ہوتے ہیں!
شام مرتی نہیں۔۔۔۔۔۔۔ تنہا کبھی
ساتھ ایک دن بھی چلا
🍁جاتا ہے
کسی سے دل لگ جانے کو محبت نہیں کہتے
جس کے بنا دل نا لگے اسے
🍁محبت کہتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain