😴😴😴😴😴
❣️💕❣️💕
💕😍💕😍💕
🤐🤐🤐🤐
.-
چھٹیاں شروع بارشیں ختم، چھٹیاں ختم بارشیں شروع انتظامیہ حیران
سکول بچوں سے ویران سرپرامتحان
🙄🙄🙄
آئی فون users جب تک شیشے کے سامنے سلفی لے کر لوگوں کو اپنا سیب 🍏 نہیں دکھا دیتے تب تک انکے روح کو سکون نہیں ملتا۔ 😂😂😂

" گاجر اور بادام چھوڑو دھوکہ کھاؤ زیادہ عقل آئے گی "🌸


تجھ کو اچھے سے تاڑنے کے لئے
کالے چشمے لگا رکھے ہیں😁😝😎


-
لوجی ٹھرکیو رات ہوگئی اب ایک دوسرے کو کبھی نہ جدا ہونے والا چونا لگانا
شروع کر دو😂 😜🤣


آپکی طرف سردی
کی کتنی سپیڈ ہے
2G, 3G, 4G, 5G,.....😁😁
😂
