I Always like walking in the Rain, So no one can see me crying 🙃
Sb frnds unflw krO mujy 👍🏻
ذرا سا بیٹھ ابھی ، اور بات کر مجھ سے
حسین شخص ، مرا دل نہیں بھرا تجھ سے 💕
بہت سے لوگوں کی زندگی میں محبت صرف ہدایت
🍁دینے آتی ہے
اُس سے بصارتـــــــــوں کا کہاں حق ادا ہُـــــوا
جو شخص تُجھ کو دیکھ کے شاعر
🍁نہ ہو سکا
رابطہ ٹوٹا تھا مگر شہر نہ چھوڑا ھوتا
ھم کہیں دیکھ ھی لیتے
🍁تجھے آتے جاتے
گو توں ملتا نہیں پر دل کے تقاضے سے ہم
روز ہو آتے ہیں___
🍁 سو بار ترے کوچے میں..
لوگ اچھے ہیں میرے گرد مگر کیا کیجیے
روز اب شخص کہاں دل
🍁کو کوئی بھاتا ہے
اہل ہوس تو خیر ہوس میں ہوئے ذلیل
وہ بھی ہوئے خراب،
🍁محبت جنہوں نے کی...
محبت منفرد میری ___________تمنا چار سُو تیری..
مگر تم ہو،_کبھی اُس کے،_کبھی اس کے،
🍁_سوائے میرے
مجھ کو پہلا عشق اذیت لگتا تھا۔۔۔!!
تم نے کیسے دو بار
🍁محبت کی۔۔۔۔؟؟؟
-🎋🍁🎋-
🎋🍁💞🎼🚬🎺🎵🕳🖖🏻✍🏻😼👍🏻🎼🎺🤤🤣✋🏻🤚🏻🍁🖖🏻🎶😍😼
ﮨﻮﻧﭧ ﺳﯽ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺎﮞ ﺑﺎﺕ ﺑﻨﯽ ﮨﮯ
خاموشی ﮐﮯ ﺳﺒﮭﯽ ﺗﯿﻮﺭ ﮨﯿﮟ
🍁 ﺻﺪﺍﺅﮞ ﻭﺍﻟﮯ
وہ کوئی عام لڑکا نہیں ہے
وہ عنوان ہے میری
🍁شاعری کا ۔۔