Damadam.pk
Sajaan.g's posts | Damadam

Sajaan.g's posts:

Sajaan.g
 

وہ کیسے روح کی تنہائیوں کا دُکھ سمجھے؟؟
وہ جس کے ذہن میں ہر وقت، بدن رہتا ہے🙂

Sajaan.g
 

*بیوی ان پڑھ ہی لانی چاہیے کیونکہ جب پرانی جانو کا مسیج آۓ تو وہ کہے😆*
*اے جی سنتے ہو٠٠٠٠ دیکھیں آپ کا موبائل چمکے مار رہا ہے؟😂*

Sajaan.g
 

وصل کی پہلی شب اور ان کا ناز سے یہ کہنا
سچ بتاو کیا کروگے شمع بجھ جانے کے بعد؟
خاک سار

Sajaan.g
 

🙈کوئی نیک لڑکی اپنی سہیلی🙈 سے سیٹنگ ہی کروا دے🙈 قسمے بہت دعائیں دوں گا🙈😜😜🤣

Sajaan.g
 

مرد کی اک بڑی خامی یہ ہے😒
کہ وہ
محبت کا اظہار بہت جلدی کر دیتا ہے😔😔
اور بلاک ہو جاتا ہے😜😜😜😜😜
صبر نام دی چیز ہی ہیں😂🤣😂😂

Sajaan.g
 

اور سناو؟؟
جانو کی فرمائش پر بلیک سوٹ لے لیا؟

Sajaan.g
 

Oyee suno
تم کمرے میں اکیلی سوتی ہوں
مطلب خواب میں آیا جا سکتا ہے؟
😇😇🙈

Sajaan.g
 

مرد اگر جسم کا بھوکا ہے تو عورت کبھی کسی ہیجڑے سے محبت کیوں نہیں کرتی؟

Sajaan.g
 

لڑکیاں وفا کرنے پر آجائیں تو جان بھی دے دیتی ہیں 😏
فلموں میں😑😂😂🤣

Sajaan.g
 

Oyee suno
تم کمرے میں اکیلی سوتی ہوں
مطلب خواب میں آیا جا سکتا ہے؟
😇😇🙈

Sajaan.g
 

گاؤں میں پیپل کے نیچے..😼
اور شہر میں میک_اپ کے پیچھے
چڑیلیں ہوتی ہیں چڑیلیں۔۔👹🤭🤭🤣🤣🤔🌹🌹🌹💞

Sajaan.g
 

کاش میرے ساتھ بھی لوگ اتنا ٹھرک کرے
جتنا لوگوں کو مجھ پر شک ہے 🤣

Sajaan.g
 

hamay bhi koie pta lo

Sad boy
S  : Sad boy - 
Social media post
S  : قربتِ لمس کو اتنا بھی برا مت کہنا ہو میسر تو میاں تم بھی بہک جاؤ گے 😘😍♥️🔥 - 
Sajaan.g
 

hy friends

Loving boy
S  : Loving boy - 
Sajaan.g
 

علاج اس کا محبت ہے اور یہ لڑکا
فضول دوڑتا پھرتا ہے ہسپتالوں میں🥀.🎭

No bad comments plz
S  : No bad comments plz - 
Sajaan.g
 

دوائیں بیچنے والو وہ کیا کریں جن کو
کسی عزیز کو کھو کر بُخار ہو جائے🔥🥀.