ASSALAM-U-ALIAKUM
HOW ARE YOU ALL
MAI A GAYE FRIENDS......♥️♥️
🙂🙂
یوں تو چاہنے والے کم نہ ملیں گے۔
مل جائیں گے ھم جیسے مگر ہم نہ ملیں گے ۔
میں مر جاؤں!تو میری قبر پے لکھ دینا۔۔۔۔
موت بہتر ہے دل لگانے سے💔
زندگی رہی تو کبھی تم سے ضرور پوچھیں گے اے دوست
کون تھا وہ خوش نصیب جس کی خاطر تم نے ہمیں ياد كرنا چھوڑ دیا
*مجبوریوں کے نام پے ....... دامن چھڑا گئے*
صاحب
*کچھ لوگ ، جن کی باتوں میں دعوے هزار تھے
مولوی صاحب کی بیگم بولیں آج کوئی میٹھی سی بات میرے کان میں بولیں🙈
مولوی صاحب مسکرائے اور کان کے قریب جا کر بولے “حلوہ”😝😜😛
نون غنہ کی اہمیت
شوہر: آج اتوار ہے کپڑے دھو دو
بیوی : کیا کہا؟؟؟
شوہر:آج اتوار ہے کپڑے دھو دوں
🤣🤣🤣
چھوٹا راستہ بڑا معلوم ہوتا ہے جب کوئی ہمسفر نہیں ہوتا ہے
اور
بڑا راستہ چھوٹا معلوم ہوتا ہے جب اپنے پیچھے پاگل کتا لگتا ہے
😜😜🤣😂😃😄😅🤣
دو چیزیں بہت تکلیف دہ ہوتی ہیں
جس سے محبت ہو اس کے بغیر رہنا اور
جس سے نفرت ہو اس کے ساتھ رہنا
😫😫😫
دل میں وہ تیرا احترام آج بھی ہے
ہاں مگر محبت چھوڑ دی ہم نے
دھوکہ دینے کے ایک ہزار طریقے ہیں لیکن سب سے گھٹیا طریقہ محبت و ہمدردی کا دکھاوا کرنا ہے
سنا ہے بہت پڑھے لکھے ہو😛😉
تو بتاو اتنے اور اتنے کتنے ہوتے ہیں😜😅
boys btao ab😜😜
جتنا مرضی انگریزی پڑھ لو قبول ہے تو اردو میں ہی کہنا پڑے گا
😂😵😵😂😎🤔😆😥👻
yrr ajeeb bat hy ksi KO MERI Yaad hi nhi ati banday itnay deno bad aye koye pochta b nhi kanjooosoooo Slam hi kr leya kro😜😜😜
بابا جی کہتے ہیں۔۔۔😕😕😕
لڑکے جتنا مرضی پڑھ لکھ لیں
لیکن کبھی نرس نہیں بن سکتے😄😄😄😄
جب بھی ہمارے گھر کوئ مہمان آتا ہے میں ان کو کھانا دینے سے پہلے خود کھانا کھا لیتی ہو کیا پتا بعد میں کھانا بچے نہ بچے😂😂😂🤗🤔
ASSALAM-U-ALIAKUM ❤️
GOOD MORNING DMD BEAUTIFUL PEOPLE ☺️
HOW ARE U ALL
❤️❤️❤️
بس میں بیٹھے درزی کا فون بجا کہنے لگا
تو بازو کاٹ کے رکھ گلا میں آ کر کاٹوں گا
*اگلے سٹاپ پے بس خالی ہوگئی*
🤔😛😯🤪😳😬
😳😱😂😂😂
اگر کسی کے منہ پر بات کرنے کی ہمت نہیں
تو
ان کی ناموجودگی میں بھی مت کرو
نئی چیز کے آنے کا انتظار کرنے سے بہتر ہے کہ
تم اسی چیز کو ٹھیک کر لو جو تمہارے پاس ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain