کٹ تو جاتی ہے مگر رات کی فطرت ہے عجیب__💔💔
اس کو چپ چاپ جو کاٹو تو صدی بن جاتی ہے,,,🔥
#Good Night to All 😴😴
کیا واقعی میں اتنی عام سی ہوں؟😔
کہ مجهے کهو کر وہ شخص پچهتایا بهی نہیں😒😒😒
نظر نظر میں ہی دیوانہ بنا دیتے ہیں
حسن والوں کی جھلک کمال ہوتی ہے
❤️👌👌👌
چاند کے حسن پہ ہر شخص کا حق ہے منصور
میں اسے کیسے کہوں رات کو نکلا نہ کرے
اندر ایسا حبس تھا، میں نے کھول دیا دروازہ
جس نے دل سے جانا ہے وہ خاموشی سے جائے