دل اسکو دیا ہے تو وہ ہی اس میں رہے گا
ہم لوگ امانت میں خیانت نہیں کرتے
☺️☺️❤️❤️🙊
کیوں چھپاتے ہو ثانی کیوں انکار کرتے ہو
تمہاری آنکھیں کہتی ہیں تم بھی پیار کرتے ہو
جو انسان آپکے سامنے دوسروں کی برائی کرتا ہے
اٌس سے یہ اٌمید مت رکھیں کہ وہ دوسروں کے سامنے آپکی تعریف کرے گا
صبح کی خاموش اور پرسکون روشنی کا مالک میرا الله آپکو تمام مشکلات, آفات اور شیطان کے شر اور ظالم کے ظلم سے محفوظ رکھے اور رزق میں برکت عطافرمائے
آ مین صبح بخیر*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain