ﻟﮍﮐﯽ: ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﮮ ﻣﯿﺮﯼ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺴﯽ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﻫﻮ ﺟﺎﺋﮯ
ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ !!! ﮔﮭﺮ ﭼﻠﯽ ﺟﺎ ﺑﭽﮧ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﺁﺩﻣﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ
😝😜😜😛🤓
ہر دربار پر جا کر تجھے مانگا ہے
😔😔😭
چاول مل جاتے ھیں تم نہیں ملتے
😛😜😂😒
ترے کہنے پہ چھوڑا ہے تجھے
زمانے سے نہ کہنا بے وفا ہوں
😏😏
تمہارے کہیں اور مصروف ہونے سے
صبر تو آجاتا ہے پر نیند نہیں آتی
😥😥😥
ہم نے دیکھا ہے بہت غور سے جاناں
تیرے چہرے پہ تیری آنکھیں کمال کرتی ہیں
آئینئہ کہاں دیکھتے ہونگے وہ
آئینئہ انھیں دیکھتا ہوگا
یہ جو آپ شلوار قمیض پر چادر لیتے ہو
با خدا قیامت ڈھا جاتے ہو
اے زندگی جا ڈهونڈ کوئی بچهڑ گیا ہے هم سے
اور سن
اگر وہ نا ملے تو تم بهی..لوٹ کے مت آنا
اے مطلب تیرا شکریہ 🤗
تو نے جوڑ🤝 رکھا ہے انسانوں کو
😕😑
زندہ رہو تو ایسے کے ہر شخص احترام کرے
جب مرو تو ایسے کے دشمن بھی سلام کرے
لوگوں پر تین احسان کرو
*1۔۔۔۔۔ نفــع نہیــں دے سکتـے تـو نقصــان نـہ کـرو*
*2۔۔۔۔ خـوش نہیــں کـر سکتـے تـو رنجیـدہ نـہ کـرو*
*3۔۔۔ تعـریـف نہیــں کـر سکتـے تـو بُـرائـی نـہ کـرو
ہیروں کو پرکھنا ہو تو اندھیرے کا انتظار کریں
دھوپ میں تو کانچ کے ٹکڑے بھی چمکتے ہیں
خوبصورت کردار کے لوگ نصیحت بہت کم کرتے ہیں
کیونکہ ان کا عمل اور کردار ہی نصیحت ہوتی ہے
بہت کمزور ہے وہ مرد جو عورت کے دل میں
اپنی محبت پیدا کر کے اسے چھوڑ دے
اگر تم اپنی ماں بہن بیٹی بیوی کے لئے شیر ہو
تو دوسروں کی ماں بہن بیٹی بیوی کے لئے بھیڑیے نہ بنو
وقت کو وقت پر آنے دو
پھر وقت کا مزا آے گا
تیرا غرور تجھے ہی ہراے گا۔
میں کیا ہوں تجھے وقت بتاے گا۔
وقت تو وقت پر بدلتا ہے مگر انسان ہے جو کسی بھی وقت بدل جاتا ہے۔
اپنے تو سب کے ہوتے ہیں لیکن وقت بتاتا ہے کون کس کا اپنا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain