وہ حیران ہیں میرے صبر پر توکہدو اُسے
جو آنسو دامن پر نہیں گرتے ،وہ دل کو چیر جاتے ہیں۔
ہزاروں کا ہجوم ہے دل کے آس پاس
دل پھر بھی دھڑکتا ہے ایک ہی نام سے
Muhabbat ab MA na
khongi ksi ko
Mari Jga tu nay dy di
ksee ko
Tumhari Jga MA na dongi
Ksee ko
❤❤❤👉👉💔💔💔
😔😔
منزل کی پھر کس کو فکر ہے
اگر راہ میں "مسافر" تم ہو
🌹😘😍
اگر لگتا ہیں تمہیں غلط ہوں میں
تو سہی ہو تم۰۰۰۰تھوڑی الگ ہوں میں ۰۰
😉😉😏😏
امی:اپنی نکمی بیٹی سے مجھے پورا بھروسہ ہے کہ تم کچن سنبھال لو گی😇👰
نکمی بیٹی :کچن میں گئی برتن ٹوٹنے کی آواز آئی😱😜
امی:کیا توڑا😡
بیٹی :بھروسہ😂🙊
بچہ: میڈم میں آپ کو کیسا لگتا ہوں
میڈم :بہت پیارے لگتے ہو
بچہ :تو کیا پھر میں اپنی امی ابو کو آپ کے گھر بھیجوں؟؟؟
میڈم: وہ کیوں؟؟؟
بچہ: کیونکہ وہ ہماری بات کو آگے بڑھا سکتے ہیں
میڈم :یہ کیا بکواس ہے؟؟؟؟
بچہ :ٹویشن کے لئے میڈم آپ بھی نہ بس ٹی وی دیکھ دیکھ کر خراب ہوگئی ہیں
تم اپنے دل کو ہوس کا غلام مت کرنا
ضمیر بیچ کر دنیا میں نام مت کرنا
کسی چھت سے گرو تو کوئ بات نہیں
کسی کی نگاہ سے گرنے کا کام مت کرنا
اپنے الفاظ کے غلام بننے سے بہتر ہے کہ اپنی خاموشی کے حکمران بن جائیں۔
ہر عمل سوچ کر کرو
کیونکہ ہر عمل کے اندر اُس کا انجام یوں چپھا ہوتا ہے
جیسے بیچ کے اندر درخت
صبح کی خاموش اور پرسکون روشنی کا مالک میرا الله آپکو تمام مشکلات, آفات اور شیطان کے شر اور ظالم کے ظلم سے محفوظ رکھے اور رزق میں برکت عطافرمائے
آ مین صبح بخیر*
یہ بھلا کونسی سائنس ہے ۔۔۔؟؟
موبائل خراب ہو تو بچوں نے خراب کیا ہے🤔
اور بچہ خراب ہو تو موبائل نے خراب کیا ہے 😕
😆😆
😂پاپا: فیل کیوں ہو گئی
😂می: میرا پیپر میری مرضی
😂پاپا: میرا جوتا میری مرضی
😆😆😆
زندگی ,سال ,مہینے ,یا ہفتہ سے نہیں
بلکے شادی کرنے سی بدلتی ہے
😛😛😜😜🙈🙈🙈
مرنے سے ڈر نہیں لگتا صاحب
ڈر تو یہ ہے کہ مرنے کے بعد موبائل کس کے ہاتھ آئے گا
😢😢😰😢😢😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain