Damadam.pk
Sajal-khan-khattak's posts | Damadam

Sajal-khan-khattak's posts:

S  : Afsoos HA un logo ki Soch pr 😏😏😏 - 
S  : Btao jldi😊 - 
Sajal-khan-khattak
 

کچھ اس طرح سے ڑوبا ہوں تیری یاد کے سمندر میں کہ
مچھلیاں بھی پوچھ رہی ہیں
"نواں آیا اے سوہنیا"
😂😂

Sajal-khan-khattak
 

یہ بھی کیا زندگی ہے؟
وہ میرے سسرال میں بیٹھا ہے
اور
میں اس کے سسرال میں بیٹھی ھوں
😂😂😂

Sajal-khan-khattak
 

اگر نماز فجر کے لیے بیدار ہونا تمہاری پہلی پلاننگ نہیں تو باقی دن کی پلاننگ کے کوئ معنی نہیں کیوں کہ تمہارے دن کی شروعات ہی ناکامی سے ہوئ ہے

Sajal-khan-khattak
 

just for my DMD friends
سچی دوستی ہر کسی کا مقدر نہیں ہوتی
ملے کوئی سچا دوست تو اسکی قدر کرنا۔
last post😉😉
and Good nigh 🌃

Sajal-khan-khattak
 

بائیولوجی کے ٹیچر نے بچے کو ایک پرندے کی ٹانگ دکھائی اور پوچھا
یہ کس پرندے کی ٹانگ ہے
بچہ ‘ ” مجھے نہیں پتا ”
ٹیچر ‘ تم فیل ہو، اپنا نام بتاؤ
بچہ ‘ میریاں لتاں دیکھ کے دس
😆😆😆😆

Sajal-khan-khattak
 

ہمارا قومی جھوٹ
یار فون silent پہ تھا
😜😛😛😛😜

Sajal-khan-khattak
 

لڑکا میں آپ سے بہت پیار کرتا ہوں
ہمیں یہ کائنات بھی الگ نہیں کرسکتی
لڑکی باقی سب توں ٹھیک ہے مگر یہ کائنات کون ہے
دھوکے باز
🤑🤑😜😜😝😝

Sajal-khan-khattak
 

ترس جاٶ گے میری شکل دیکھنے کو
ایک بار مجھے دس ہزار ادھار دے کے تو دیکھو
😋😋

Sajal-khan-khattak
 

😏😏فین تو ہمارے بھی بہت ہیں
😂😂مگر سارے چھت سے لٹکے ہوئے ہیں

Sajal-khan-khattak
 

اگر آپ کے ہاتھ میں درد ہے تو ایک ہتھوڑی لیں اور کھینچ کے پیر پہ دے ماریں یقین کریں ہاتھ کا درد بھول جائیں گے۔
you can try
😐😐😐

Sajal-khan-khattak
 

اے زندگی تو ہمیں خوب نچا
لیکن گانے تو اچھے لگا
😂😂

Sajal-khan-khattak
 

دنیا میں تین لوگ بہت اچھے اور پیارے ہوتے ہیں
ایک میں
دوسری اپنے پیرینٹس کی اولاد یعنی میں
تیسری آپ کی دوست یعنی میں
😜😜😜😜😜😜😜
🙈🙈🙈

Sajal-khan-khattak
 

ہمارا نام اتنا بھی کمزور نہیں ہے
جو 2,4 کتوں کے بھونکنے سے بدنام ہو جائے گا
😎😎😎

S  : I need ALLAH❤❤ - 
S  🔥 : Kya hoga maira😱😱😱 - 
Sajal-khan-khattak
 

اتنی مصروف نہ رھو تھوڑا سا یاد کرلیا کرو
لگا کر چھوڑ دینے سے تو پودے بھی سوکھ جاتے ہیں

Sajal-khan-khattak
 

فارغ وقت کی بے قراری محبت نہیں ہوتی??? محبت تو لاکھوں کے ہجوم
ہی میں بھی بے قرار کرتی ھے
😎😎😎

S  : Hd hy Yrr 😆😆😆 -