ہر قیمتی چیزیں ہمیشہ سنگل ہی ہوتی ہیں
جیسے چاند ,سورج اور میں
🙈🙈🙈
آوارگی چھوڑ دی تو بھولنے لگی دنیا
بدنام تھے تو اک نام تھا اپنا
اس نے کہا پاگل ہو تم۔۔ ۔
میں نے کہا بے شک پر تمہارے لئے۔۔۔
😉😉😉
توڑ کر جوڑ لو چاہے دنیا کی ہر چیز
سب کچھ قابل مرمت ہے اک اعتبار کے سوا