ایک جنازہ اور ایک ڈولی ٹکرا گئے
اس کو دیکھنے والے بھی
گھبرا گئے کسی نے پوچھا یہ کیسی بدائی ہے
تب آواز آئی محبت کی
ڈولی دیکھنے یار کی میت آئی ہے
دوستی میں روٹھنا منانا لڑنا جھگڑنا پیار محبت سب ہونا چاہے لیکن انا ہر گز نہیں ہونی چاہے
وقت کی یاری تو سبھی کرتے ہیں
مزا تو تب آتا ہے جب وقت بدلے پر یار نہ بدلے
Oye Follow Kro
mjay😁😁😁😅😅😆😆