بادام زیادہ کھا بیٹھی ہوں
کوئی بتائے گا فالتو عقل کا کیا کروں
😁😁😂😂😀
ایک اور سال بیت گیا دوسروں کی
شادیوں میں پھول پھینکتے پھینکتے
😑😂😂😂😅
پتا نہیں سب کو اچھے دوست کہاں سے مل جاتے ہیں
ہمیں تو سب نمونے ہی ملتے ہیں
آپ جیسے
😜🤪😜🤪
کوئی پوچھ رہا ہے مجھ سے میری زندگی کی قیمت
مجھے یاد آرہا ہے تیرا ہلکا سا مسکرانا
آج لفظوں نے بھی معافی مانگ لی
ہم پے اپنے درد کا بوجھ نہ ڈالو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain