میں تیرا رانجھا تو میری ہیر
باقی جتنے بچ گئے سب تیرے ویر
بابا جی کہتے ہیں کہ میں نے جب بھی کسی لڑکی کو پرپوز کیا اسکا جواب"ہا" ہی ہوتا ہے
وہ بھی اکھٹے تین بار "ہاہاہا" 😒🙄🙄🙄😥😥
for sad boys😅😅😅
پتہ نہیں لوگ بیویوں سے اتنا ڈرتے
کیوں ہیں
ہم نے تو آج صاف صاف کہ دیا سردی بہت ہے برتن دوپہر میں دھلیں گے
میرا موبائل خالی پانی کے گلاس میں گر گیا تھا
ساری رات دھوپ میں رکھا لیکن ٹھیک نہیں ھوا
اب کیا کروں🙄؟
جن کی شکل ملتی ہے وہ بھائی بہن ہوتے ہیں۔
جن کی عقل ملتی ہے وہ سچے دوست ہوتے ہیں۔
جن کی نہ عقل ملتی ہے نہ شکل ملتی ہے وہ میاں بیوی ہوتے ہیں۔
🤪🤪🤪🤪😅😅😅
وہ لڑکے بھی لڑکیوں کو کہہ رہے ہوتے ہیں
میں تجھے نہیں بھول پاؤں گا
جو دکان پر جا کر یہ بھی بھول جاتے ہیں
کہ امی نے دال کون سی منگوائی تھی
اگر آپ کو لگتا ہے
کہ آپ کا دماغ کافی چل رہا ہے
تو فوراً دروازہ بند کر دیں
کہیں ٹہلتا ہوا باہر ہی نہ نکل جائے
😂😂😂
جب قسمت ہی خراب ہو
تو گلے میں تعویذ کی جگہ
مولوی بھی باندھ لیں
تو فرق نہیں پڑے گا😝
لگتا ہے لوڈ والی صبا کی شادی اس لڑکے سے ہو گئی جو بینظیر انکم اسپورٹ کے میسج کرتا تھا 😁
کافی دنوں سے دونوں کے میسج نہیں آئے 😂😁
سنگل رہنے کا کوئی ایک ہی فائدہ بتا دیں
دل کو تسلی دینی ہے
🙈😂😂😂🤣
تمہاری یاد سے اچھی تو بلی ہے 🐈
جو آنے سے پہلے پوچھ لیتی ہے میں آٶں
😛😂😛😛
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain