ہم سے جلنے والو تم بھی کمال کرتے ہو
یار تمھارے ۔محفلیں تمھاری
چرچے ہمارے نام کے کرتے ہو
زندگی میں جن لوگوں سے محبت کرتے ہیں دکھ بھی انہیں سے ملتے ہیں کیونکہ غیروں کی بات دل کو بری لگتی ہے مگر اپنوں کی بات دل پر لگتی ہے
ان سے کہنا ذرا سوچ کر دل توڑا کرے
اس میں تیرے علاوہ خدا بھی رہتا ہے
ابھی آئے ابھی جاتے ہو جلدی کیا ہے دم لے لو
نہ چھوڑوں گا میں جیسی چاہے تم مجھ سے قسم لے لو
اچھی صورت کو سنوارنے کی ضرورت کیا ہے۔
سادگی میں بھی قیامت کی ادا ہوتی ہے ۔
تم نے پہنی تو خوبصورت لگی
ہائے یہ نتھلی سنار کی کہاں خوبصورت تھی
🙈🙈🙈
اداس نہ رہا کر تیری مسکان اچھی لگتی ہے
دیدار تو پھر دیدار ہے تیری یاد بھی اچھی لگتی ہے
🙈🙈🙈😄
کتنی خوبصورت ہو جاتی ہے نہ زندگی
جب
دوست،محبت،اور ہمسفر ایک ہی انسان ہو
sajal say panga
not changa
😠😠😠
میرے بعد بھی چلتے رہینگے قافلے یہاں
اک تارے کے ٹوٹ جانے سے فلک تنہا نہیں ہوتا
بہت رلایا ہے قسم سے ان لوگوں نے پیار کی خاطر
اے موت !!!!
اگر تم ساتھ دو تو سب کو رلانے کا ارادہ ہے میرا
ملنا ہے تو ملو دنیا کے چمن میں پھر
کب ملو گے جب لاش ہوگی کفن میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain