ایماں کے ساتھ ایک جھونپڑی میں رہنا
کفرکے ساتھ محل میں رہنے سے بہترہے۔
کچھ زخم کبھی نہیں بھرتے ، بس انسان وقت کے
ساتھ ان کو چھپانے کا سلیقہ سیکھ جاتا ہے ۔
محبت کو مجبوری کا نام مت دینا حقیقت کو حادثوں کا نام مت دینا اگر دل میں ہو پیار کسی کے لئے تو اُسے کبھی دوستی کا نام مت دینا
🤦🤦
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain