──•ᡣ𐭩
طویل ہے مسافت مگر منزل کا یقین ہے
آزمائش سخت ہے مگر وہ بھی رحیم ہے
مجھے راستے سے نہ ڈراؤ اے دنیا والو
میں جس کی آس پر ہوں وہ رب کریم ہے
*🦋 Ziddi Girl 🦋*
تازہ ہوا کے شوق میں ایسا کنان شہر..!!
اتنے نہ در بناؤ کہ دیوار گر پڑے ....!!
جھک کر سلام کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن.!!
اتنا نہ سر جھکاؤ کہ دستار گر پڑے ..!!!!
*تمہیں محبتیں تو مل جائیں گی...!!*
*ہـائے! وہ مگر شدتّیں ہماری......!!*🙌❤️🩹✰𝘈
_چاند بھی بیٹھا ہے خاموش اُداسی اوڑھے_
_آج رونے کا بھی ارماں ہے، خُدا خیر کرے🖤🥀_
موت میرے کان میں گدگدی کرتی ہے
کہتی ہے(كُلُّ نَفۡسٖ ذَآئِقَةُ ٱلۡمَوۡتِۖ ثُمَّ) اپنی زندگی گزارو میں ا رہی ہوں🥺🤲🏻
🖤🖤
وہ *مجھ سے بچھڑا تو لوگ دلاسہ دینے لگے,, لوگوں کو کیا پتا خسارہ نسلوں تک جانا ہے....!!!*😢💔
😔
خود کو اذیت دینے کا دوسرا نام ہے🍂
کسی پر اندھا اعتماد کرنا 🥀🌹
> * *__کچھ باتوں سے انجان رہنا ہی بہتر ہے..۔سب کچھ جان لینا بھی انسان کو تکلیف دیتا ہے...!!!_* 🤌🏻🌍🌸
`
" جب میں تُمہارے دِیے گئے تمام دُکھوں سے نِکل آؤں گئ تب میرا پہلا کام تُمہیں پہچاننے سے انکار ہوگا۔ " 💔
وہ کبھی ملیں، وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی، وہ کہیں سہی!🖤
میں جانتی ہوں ، میں اپنے ساتھ برا کر رہی ہوں ، میرے بس میں ہوتا تو میں بچا لیتی خود کو 🖤🥀
یادوں کا ایک قصہ ہزاروں میں پڑگیا
اچھا بھلا وہ شخص خساروں میں پڑگیا۔
یہ عشقِ نامراد ہے گھاٹے کا کاروبار
قیمت گری تو حُسن بھی پیروں میں پڑ گیا
کہنا کہ زمانے تو گزر جائیں گے لیکن
مجھ سے نہیں گزرے گا وہ لمحہ اُسے کہنا..
*ایک نشئی سے پوچھا گیا کہ آپ آنے والی نسل کو کیا پیغام دینا چاہیں گے ؟🤔🤔*
نشئی:
اگر میری مانیں تو نہ آئیں
حالات بہت خراب ہیں -🫣🤣
*`لاکھ کرو گزارش لاکھ دو حوالے`*🥹💔
*`چھوڑ ہی جاتے ہیں چھوڑ جانے والے`*💯😰
👀🖇️🌸♥️🙃🥀🌎
🥺 👑❤️🥀`_*
میں نے جب بھی اُنھیں دیکھا پاک نظروں سے دیکھا
اے فرشتوں میری محبت کو عبادت لکھنا....!♥
🦋𝑄𝑢𝑒𝑒𝑛ꨄ︎•
🥀خوبیاں اور خامیاں تو سب میں ہوتی ہے...!!!
"اتنا بہتر تلاش نہ کرو کے بہترین کو ہی کھو دو😔
غطلی ہر انسان سے ہوتی ہے۔
جیسے آپ سے ابھی پہلا لفظ پڑھنے میں ہوا🤭😝
🤣🤣🤣❤️
✨
یہ جو تیرے میرے درمیاں
ہے عجیب سا اک رابطہ 🥺💔
اسے توڑ دوں اسے چھوڑ دوں
اسے کونسا میں موڑ دوں 🤌🏻❤🩹
یہ سلسلہ عجیب ہے
رگ و جاں کے یہ قریب ہے ✨❤🤌😔
لفظوں میں یہ نہ ڈھل سکے
رشتے میں یہ نہ بدل سکے 💗🔥
اسے کونسا میں نام دوں
اسے کونسا انجام دوں 🤌🏻❤🩹😔🥺
تمہارے شہر میں رسمیں ہیں گھر بنانے کی ۔۔
ہمارے شہر میں سب آستین میں رہتے ہیں !
▣✦
*🕊️⃝🌸 🇦𝙣𝙖🅑𝐢🇾ᴀ🩷⃝🧸*#@..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain