مجھ سے تو میرے لوگ سنبھالے نہیں گئے!🥀
تُم دِل کی پَرتیں کھول کَر تَہہ دَر تَہہ اُسے مَت دِکھاؤ
جو آنکھ کی نَمی تک نہیں پَڑھ سَکتا۔🥀
جب آگے بڑھنا تکلیف دہ ہو...
اور پیچھے ہٹنا بھی تکلیف دے...
اور رک جانا سب سے زیادہ اذیت ناک بن جائے۔ ۔ ۔😶
ضرب المثال ہے اب میری مشکل پسندیاں__!!
سلجھا کے ہر گرہ کو خود الجھا رہی ہوں میں___
کبھی کبھی ہم دل اور دماغ کے فیصلے میں اتنا الجھتے ہیں کہ سمجھ نہیں پاتے کہ کیا صحیح ہے ہمارے لیے اور کیا غلط۔
یارم ✨۔
کبھی کسی کو اتنی اجازت نہ دیں کہ وہ آپ کو آپشن بنا کے رکھے ہمیشہ کوشش کریں کہ آپ ترجیحات میں رہیں ورنہ یاد رکھیں آپ کھوکھلے تعلقات میں ہیں .🌸✨💯
یارم✨۔
I’m feeling a bit tired these days, so I’ll be taking a short break for a few days. I’ll be back soon, InshaAllah. take care everyone. Allah Hafiz.✨
دنیا جہاں کی بات تم سے کہہ دوں۔۔۔ 💫
دل کی باتوں میں لفظ کھو دوں۔۔۔ 💭❤️
مل جائیں نظریں۔۔۔ 👀✨
آنکھوں سے میں یہ کہہ دوں۔۔۔ 🤍
بات کرنا۔۔۔🌹
گھبرا تم نہ جانا۔۔۔ 🌙
چھوڑو دنیا کو تم۔۔۔ 🌍
ہو جائیں گم صم۔۔۔ 🤫💞
حاضر ہوں میں۔۔۔ 🌸
تمہاری ہی ہوں میں۔۔۔ ❤️🩹✨
بڑی افراتفری ہے میری ذات میں لیکن۔ ۔ ۔
بے دھیانی میں بھی اسکا دھیان رہتا ہے۔
💙✨
انتا لوحيد المفضلفي حياتي✨۔
تم میری زندگی میں واحد پسندیدہ شخص ہو جاناں"۔ تم میری زندگی کا خوبصورت اثاثہ ہو یہ بات میں نے تمہیں کبھی پوری طرح بتائی نہیں۔
لوگ کہتے ہیں کچھ رشتے نصیب سے ملتے ہیں، مگر تم تم تو دعا کی طرح میرے پاس آئے تھے۔
آہستہ آہستہ، اتنے سکون سے کہ مجھے خود بھی احساس نہ ہوا اور تم میری ہر دھڑکن کا حصہ بن گئی۔ زندگی کی دوڑ دھوپ میں، مسئلوں کی بھیڑ میں، میں جب کبھی تھک جاتا ہوں نا تو مجھے تمہارا خیال کسی ٹھنڈی ہوا کی طرح چھو جاتا ہے۔ لگتا ہے جیسے دنیا چاہے جتنی بھی مشکل ہو جائے، بس تمہارا ہونا ۔ میرے لئے کافی ہے۔
Favorite Lines💙✨
✨1-Feb-2026❤️
✨Sunday
✨10:07AM
✨Good Morning🌄
پریوں پر نظر پڑی ✨🧚♀️ تم یاد آئی
گجروں پر نظر پڑی 🌼💫 تم یاد آئی
چوڑیوں پر نظر پڑی 💍🔔 تم یاد آئی
چاند پر نظر پڑی 🌙✨ تم یاد آئی
پھولوں پر نظر پڑی 🌸🌷 تم یاد آئی
رنگوں پر نظر پڑی 🎨🌈 تم یاد آئی
تتلیوں پر نظر پڑی 🦋💖 تم یاد آئی
جگنوؤں پر نظر پڑی ✨🐞 تم یاد آئی
کہکشاؤں پر نظر پڑی 🌌⭐ تم یاد آئی
بچوں پر نظر پڑی 👶🤍 تم یاد آئی
سرخیوں پر نظر پڑی 📰🖤 تم یاد آئی
چشموں پر نظر پڑی 👓🌿 تم یاد آئی
حجابوں پر نظر پڑی 🧕🤍 تم یاد آئی
الغرض میری جہان میں جہاں نظر پڑی
تم یاد آئی ✨
✨
Most Favorite 💙
✨20-Dec-2025❤️
✨Saturday
✨9:33AM
✨Good Morning🌄
✨17-Dec-2025❤️
✨Wednesday
✨8:26AM
✨Good Morning🌄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain