اصل خوش بختی یہ ہے کہ آپ کا نام روزانہ کسی کی ”دعا“ میں ہو اور آپ کو اُسکا علم بھی نا ہو۔
اے چاند یہاں نہ نکلا کر
بے نام سے سپنے دیکھا کر
یہاں اُلٹی گنگا بہتی ہے
اس دیس میں اندھے حاکم ہیں
نہ ڈرتے ہیں نہ نادم ہیں
نہ لوگوں کے وہ خادم ہیں
ہے یہاں پہ کاروبار بہت
اس دیس میں گردے بکتے ہیں
کچھ لوگ ہیں عالی شان بہت
اور کچھ کا مقصد روٹی ہے
وہ کہتے ہیں سب اچھا ہے
مغرب کا راج ہی سچا ہے
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند یہاں نہ نکلا کر
حبیب جالب
بغیر توقعات کے جیو، تاکہ زندگی میں مایوسی نہ ہو ......!!!
کچھ مجھ میں درگزر کی سہولت نہیں بچی
کچھ تیرے کے پاس اچھے بہانے نہیں رہے🥀
لا حاصل:ہم تھے، تم تھے، کچھ جذبات بھی تو تھے۔
ارے چھوڑو! کچھ نہیں، الفاظ ہی تو تھے۔
ٹال دیتی ہوں بہانے سے سبھی لوگوں کو
مجھ کو آیا نہ تیرے بعد کسی کا ہونا " 💔














submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain