Beautiful People Sajal_Ali_22 : " بانو قدسیہ کہتی ہے دعا کیا کرو تمہارا ہمسفر نرم دل والا ہوں اور وہ دیکھ... MORE▼سکے، تمہاری ضد ، تمہاری خوشی ، تمہارا غصہ ، تمہاری تکلیف ، تمہارا بچپنا اور تمہاری ہر بات کا مان رکھ سکے۔!" ❤️ 🙂❤️ - 5 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Sajal_Ali_22 : *"وقت کسی کو نہیں بدلتا، وقت ہر انسان کو اُس کی حقیقت پر ظاہر کر دیتا... MORE▼ہے“*⌛🪔🍂 - 5 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Sad Poetry Sajal_Ali_22 : دل کا اختیار نہیں ہوتا..♥️✨ - 5 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Sajal_Ali_22 : کبھی سنا ہے کہ کسی نے اپنے چاہنے والے کی ساری غلطیاں معاف کر کے اس کی ایک... MORE▼اچھائی پہ اس کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا ہو، اور واقع نبھایا بھی ہو____؟؟ نہیں نا____؟؟ اچھائیاں برائیاں انسان کی زندگی کا حصہ ہیں، مگر لاکھوں اچھائیاں ہونے کے باوجود ایک غلطی پہ انسان کو اتنا نیچا گرایا جاتا ہے کہ وہ خود بھی اپنی اچھائیاں بھول جاتا ہے_____ جہاں ایک سرسری اور قابلِ تلافی غلطی کو اسکا نا قابلِ قبول جرم بنا دیا جاتا ہے وہاں اچھائی یاد رکھ کر غلطی کو بھی فراموش کیا جا سکتا ہے، لیکن لوگ غلطی کا بدلہ سود سمیت لیتے ہیں اور اچھائی کو ڈبے میں بند کر کہ دریا میں بہا دیتے ہیں_!!👍💯 - 5 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Sajal_Ali_22 : You are literally the only one my heart wants.❤️ - 5 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Sajal_Ali_22 : لوگوں کو دل سے اتارنا بھی سیکھیں ہر کسی کا بوجھ دل میں رکھ کر نہیں گھوما... MORE▼کرتے ..!🖤🦋 - 5 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Sajal_Ali_22 : " جب چوٹیں گہری لگی ہوں تو الفاظ سوچوں اور شخصیت میں "گہرائی آ ہی جاتی... MORE▼ہے_❤🔥✨ - 5 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Structures Sajal_Ali_22 : Sabki posts like Karti hn. Kabhi kabhar cmnt nai karti bus.. - 5 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT