دل سے جاتے نہیں، جو لوگ چلے جاتے ہیں دل کو یہ بات سمجھنے میں بہت دیر لگی زندگی ہم تِرے کند ذہن سے شاگرد جنہیں کچھ سوالات سمجھنے میں بہت دیر لگی کون دشمن ہے کسے دوست سمجھنا ہے یہاں ہم کو حالات سمجھنے میں بہت دیر لگی ہم نے اس کھیل کو بس کھیل کی حد تک سمجھا مات کو مات سمجھنے میں بہت دیر لگی پیڑ کٹتے ہی پرندے بھی چلے جاتے ہیں کچھ روایات سمجھنے میں بہت دیر لگی وہ اچانک سے، لکیروں سے نکل کیسے گیا دیکھ کر ہاتھ، سمجھنے میں بہت دیر لگی عاصم رضا ✨
تمہارا آنا ایسا ہے جیسے بہار آئی ہو، چمکتے ہوئے رنگوں اور خوشبو کے ساتھ زندگی میں خوشیاں لے آئی ہو۔ تم ہو تو ہر لمحہ خاص لگتا ہے، جیسے ہر دن نیا سورج طلوع ہوا ہو۔👩❤️👩 تم میرا سکون ہو امرحہ 🎀 Favorite Novel lines❤️ ✨
اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزار "تو میں تمھاری" یا اس پہ مبنی کوئی تاثر کوئی اشارہ "تو میں تمھاری" غرور پرور، انا کی مالک، کچھ اس طرح کے ہیں نام میرے مگر قسم سے جو تم نے اک بھی دفعہ پکارا "تو میں تمھاری" تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو، میں جیسے چاہوں لگاؤں بازی اگر میں جیتی تو تم ہو میرے، اگر میں ہاری "تو میں تمھاری" تمھاری عاشق، تمھاری مخلص، تمھاری ساتھی، تمھاری اپنی رہا نہ ان میں سے کوئی دنیا میں جب تمھارا "تو میں تمھاری" تمھاری ہونے کے فیصلے کو میں اپنی قسمت پہ چھوڑتی ہوں اگر مقدر کا ٹوٹا کوئی کبھی ستارہ "تو میں تمھاری" یہ کس پہ تعویذ کر رہے ہو، یہ کس کو پانے کے ہیں وظیفے تمام چھوڑو بس ایک کرلو استخارہ "تو میں تمھاری" ✨
Ghaib ho jana chahie ab...ese hi scroll karti Rahi...to baj Jane AJ phir 2 ya 3....or phir ho Jani neend Puri....🥱 ✨ Good Night...🌉 14-Sep-2025 Sunday ✨
زندگی میں سب سے قیمتی تحفے اگر دیں کسی کو تو دعائیں ، وقت، اعتبار، ، ایمانداری ، عزت، مخلصی دیں۔ 💞🌷😇 ✨ Jo log acting karte hen unki bat Yahan nai ho rhi...