Damadam.pk
Sajal_Ali_22's posts | Damadam

Sajal_Ali_22's posts:

Sajal_Ali_22
 

میں سوچتی تھی گلاب چہروں کی شخصیت
کا ہر اک پہلو گلاب ہوتا ہے مگر میں غلط تھی ــــــــ
♥️🫠
me sochti thi har koi acha hota he. but ab khabar hui k me galat thi.... kisi ne mujhse pucha kia apko ghost waghera se dar nai lagta or Mera jawab tha nai. mujhe insanon se dar lagta he ...✨

Sajal_Ali_22
 

ایک ہی شخص ہے جس کے واسطے ہم کو
زندگی اچھی لگتی ہے جینا نعمت لگتا ہے🌷
🦢🤍
or Kahan he wo shakhs humen khud nai maloom🤭

Sajal_Ali_22
 

بدلے ہیں مزاج اُن کے کچھ دنوں سے _
وه بات تو کرتے ہیں , باتیں نہیں کرتے ......!!💔🔥

Sajal_Ali_22
 

"اعمال کے نتائج ہوتے ہیں اور وہ بھگتنے ہی پڑتے ہیں۔" 🦢👀💚

Yad rakhen ....🙂

Sajal_Ali_22
 

وہ لوگ جنہوں نے خوشی کو دوسروں میں تلاش کیا ،تنہا رہ گئے 🍂
lesson.
apni Khushi ki wajah khud banaen Kisi me bhi talash Karne se Kuch nai mile ga . siwae sabak k

Sajal_Ali_22
 

چاہے گمان ٹوٹ بھی جائیں تم مجھے نقصان دینے والا نہیں پاؤ گے ہم جیسے رخصت ہوتے ہیں دھوکہ نہیں دیتے۔

Sajal_Ali_22
 

کچھ خواب حقیقت ہوتے..🖤✨
By by.

Sajal_Ali_22
 

mehfil or 1 on 1 me invite Karne se parhez Karen😐. shukria ✨

Sajal_Ali_22
 

Aj kafi time bad Insta or TikTok on karli. esi esi reels ain k bus. kese kese log hen Dunia me . Ajeeb😐

Sajal_Ali_22
 

Assalamualaikum. how Are you All. Mera Dil nai lag rha Dd k bagher . wapas a jaun kia🤭.

Sajal_Ali_22
 

کچھ چیزیں ہمشہ ناقابلِ برداشت ہی رہتی ہیں...!
جیسا کہ...!
اونچی آواز...
احساس سے عاری پتھر نما دل...
منافقت میں لپٹے یقین کا قصیدہ پڑھتےانسان...
ٹھنڈی چائے...
روح تک کو گھائل کر دینے والے تلخ الفاظ...
آدھی بات...
وقت سے پہلے بدلتا چہرہ...!!
🩵♥️🩶

Sajal_Ali_22
 

The emptiness of !
انسان کا دل نہیں ٹوٹنا چاہیے آپ ہر طرح سے نااہل ہو جاتے ہیں ، آپ دوستی نہیں نبھا سکتے ، آپ اچھے سامع نہیں رہتے، آپ کسی کے یقین کا یقین نہیں کر سکتے ۔
آپ کی زندگی صرف اس ایک خواب سے منسوب ہو کر رھ جاتی ہے ، ایک گھر ، کمرہ ، گلاس ڈور اسٹڈی ، آپ اور وہ ایک شخص ،
ن ـ !

Sajal_Ali_22
 

ہم سمجھدار تب تک نہیں بنتے ...!!!
جب تک ہمیں کوئی بے وقوف نہ بنائے..🖤

Sajal_Ali_22
 

سلامتی اُن آنکھوں پہ ♡
جنہوں نے اپنے پسندیدہ لوگوں کو بچھڑتے دیکھا اور صبر کیا ۔۔۔ ❤️🩹
#Ali 🦋

Sajal_Ali_22
 

انسان کو خود سے اتنی محبت تو ہونی چاہیے کہ وہ خود کو اذیت نہ دے🖤

Sajal_Ali_22
 

"کسی کو بھولا دینا چاہتے ہو تو اسے یاد کرنے کا کوئی راستہ نہیں چھوڑو." 🍁

Sajal_Ali_22
 

آپ کی زندگی میں بہت سے لوگ آئیں گے۔۔۔۔
۔۔۔۔راہ چلتے۔۔۔۔ملتے ملاتے۔۔۔۔
کچھ درخت کے پتوں کی طرح ھوں گے۔۔۔۔
جو ذرا سی آندھی پر چھٹ جایئں گے۔۔۔۔
جھڑ جایئں گے۔۔۔۔
کچھ درخت کی شاخوں کی طرح ھوں گے۔۔۔۔
جو اور زیادہ طوفان آنے پر درخت سے ٹوٹ جاتیں ہیں۔۔۔
طوفان کا بہاؤ برداشت نہیں کر سکتیں۔۔۔
مگر ان میں سے کچھ لوگ۔۔۔۔
درخت کی جڑ کی طرح ھوں گے
جو آپ کو کھڑے ہونے میں مدد دیں گے۔۔۔
آپ کو مضبوطی سے اپنی جگہ کھڑے رہنے کے لئے ہمت دیں گے۔۔۔۔
بس انہیں سے جڑے رہیں۔۔۔
ان کو کبھی روٹھ کر جانے نہ دیں۔۔۔۔
وہی انمول ہیں اور وہی۔۔۔
۔۔۔دوست بھی۔۔۔
#
dost... 🤭yeh word... mujhe bilkul nai Pasand.

Sajal_Ali_22
 

تنہائی سے بہتر کوئی چیز نہیں میں کسی کا انتظار نہیں کرتی اور کوئی میرا انتظار نہیں کرتا۔🪐
Peace 🕊️😌🤞🏻

Sajal_Ali_22
 

اب آنکھیں آزاد ہیں خوابوں کی قید سے 🫀 - ♡

Sajal_Ali_22
 

جس چیز کو آپ کھونے سے ڈرتے ہیں اسے کھو دیں۔
تاکہ آپ کا ڈر ختم ہو۔۔۔
مستنصر حسین تارڑ
ab dar khatam ho gea he.
Good Night 😴