Sabko boat boat mubarik hu
28 MAY
یوم تکبیر
پاکستان کی سلامتی اور دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے کا دن
سب کو بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ پاکستان کو تا قیامت سلامت رکھے
آمین
Pakistan sey mukhabat karny waly es post ko like zaroor karyhn
Shukria
Good night Allah hafiz take care
آیت نمبر 12
قَالُوۡا تِلۡكَ اِذًا كَرَّةٌ خَاسِرَةٌ ۞
ترجمہ:
کہیں گے یہ واپسی تو پھر بڑے گھاٹے کی ہے ۔
تفسیر:
قالوا .................... خاسرة (12:79) ” کہیں گے ” یہ واپسی تو پھر بڑے گھاٹے کی ہے “۔ یہ ایک ایسی زندگی ہے جس کو انہوں نے کوئی اہمیت نہ دی۔ اس کے لئے کوئی توشہ انہوں نے جمع کرکے نہ بھیجا اور اب تو کمائی کی جگہ نہیں ہے لہٰذا خسارہ ہی خسارہ ان کا مقدر ہے۔
ایسے حالات میں قرآن کریم بتاتا ہے کہ قیام قیامت کا یہ ہنگامہ عظیم بسہولت برپا کردیا جائے گا اور اس کی حقیقت تو بس اتنی ہی ہے۔
🌷
کردیئے گئے ہیں لیکن یہ تو اخروی زندگی ہے۔ اب ان کو اپنے خسارے اور نقصان کا اندازہ ہوجائے گا۔ اب ان کا تبصرہ یہ ہوگا۔
🥦 گے
آیت نمبر 11
ءَاِذَا كُنَّا عِظَامًا نَّخِرَةً ۞
ترجمہ:
جب کہ ہم کھوکھلی بوسیدہ ہڈیاں بن چکے تھے ؟
🌹
🌴
جاتا ہے۔
رجع فی حافرتة ” یعنی اس راستے سے گیا جس سے آیا تھا “۔ یہ گفتگو وہ مدہوشی اور حیرانی میں کریں گے کہ آیا وہ دوبارہ اسی زندگی میں آگئے ہیں۔ وہ حیران ہوں گے کہ ہم بوسیدہ ہڈیاں ہونے کے باوجود کس طرح اندہ انسان بن گئے۔
نخرة (11:79) ان ہڈیوں کو کہتے ہیں جو اندر سے خالی ہوگئی ہوں اور ان کے اندر جب ہوا چلتی ہے تو سرسر کی آواز آرہی ہو۔ لیکن جب وہ ذرا ہوش میں آئیں گے اور ان کے حواس بحال ہوں گے تو انہیں معلوم ہوگا کہ وہ تو فی الواقعہ زندہ
سورۃ نمبر 79 النازعات
آیت نمبر 10
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
يَقُوۡلُوۡنَ ءَاِنَّا لَمَرۡدُوۡدُوۡنَ فِى الۡحَـافِرَةِ ؕ ۞
ترجمہ:
یہ لوگ کہیں گے کیا واقعی ہم پلٹا کر پھر واپس لائے گئے ہیں ؟
تفسیر:
یقولون ............................ نخرة (11:79 ) ” یہ لوگ کہیں گے ” کیا واقعی ہم پلٹا کر پھر واپس لائے گئے ہیں ؟ جب کہ ہم کھوکھلی بوسیدہ ہڈیاں بن چکے تھے ؟ “۔ یہ گفتگو وہ اس وقت کررہے ہوگے ، جب پہلے پہل حشر کے میدان میں اٹھیں گے۔ کہا
جیسی اخروٹ کے درخت پر اخروٹ تو بے شمار لگے ہوئے ہوں مگر ان میں مغز نہ ہو عبادت اور نیکیوں کا حقیقی پھل پانے کے لئے ذوق درکار ہے۔ جب اس شخص کو اپنے باطن کا پتہ چلا اور اپنی روحانی بیماری کا پتہ چلا تو وہ بہت حیران و پریشان ہوا ۔
حکایاتِ رومی رحمتہ اللّٰہ علیہ ص: 139
نشانی یہ ہے کہ وہ شخص اعمالِ شریعت جیسا کہ نماز روزہ حج زکوٰۃ وغیرہ ادا کرتا ہے، لمبی لمبی دعائیں بھی مانگتا ہے لیکن ان تمام عبادتوں اور نیکیوں سے اس کی روح کو ذرہ برابر بھی لذّت اور حلاوت محسوس نہیں ہوتی۔ ظاہر میں اس کی نیکیاں خشوع و خضوع سے لبریز ہیں لیکن باطن میں پاک نہیں۔ اس کی کسی عبادت سے اسے روحانی تسکین حاصل نہیں ھوتی۔ اس کی مثال ایسی ہے
ہے اس میں حیا اور ندامت کا احساس باقی نہیں رہتا۔
حضرت شعیب علیہ السلام کی باتیں سن کر اس شخص نے کہا آپ علیہ السلام نے درست فرمایا لیکن یہ تو بتائیے کہ اگر اللّٰہ تعالیٰ میرے گناہوں کا مواخذہ کرتا ہے تو اس کی علامت کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ سے ارشاد ہوا میں گناہوں کو چھپانے والا ہوں البتہ اس کی گرفت کی ایک واضح
Continue
طرح تیرے برے اعمال نے تیری روح کی پیشانی بے نور کر دی ہے۔ تیرے قلب پر زنگ کی اتنی تہیں چڑھ گئی ہیں کہ تجھے اللّٰہ تعالیٰ کے بھید دکھائی نہیں دیتے۔ جو بدنصیب گناہوں میں ڈوبا ہوا ہو اور بجاۓ توبہ اور ندامت کے بار بار گناہ کرتا رہے تو اس کی عقل پر خاک پڑ جاتی ہے۔ اسے کبھی توبہ کی توفیق نہیں ملتی یہاں تک کہ اسے گناہوں میں لذّت ملنے لگتی ہے وہ گمراہ و بے دین ہو جاتا
Continue
#حکایاتِ_رومیؒ (روحانی بیماری)
حضرت شعیب علیہ السلام کے دور میں ایک آدمی اکثر یہ کہتا رہتا تھا کہ مجھ سے بے شمار گناہ اور جرم سرزد ہوتے رہتے ہیں لیکن اللّٰہ کے کرم سے مجھے کچھ نہیں ہوتا۔ حضرت شعیب علیہ السلام نے جب اس کی یہ باتیں سنیں تو فرمانے لگے کہ اے نادان آدمی تُو صراطِ مستقیم سے بھٹک گیا ہے، تیری مثال اس دیگ کی طرح ہے جس پر اس کا اپنا رنگ ہی چڑھتا رہتا ہے۔ اسی
Continue
Dakhti ankhoo sunty kanoo Meri taraf sey assalam o alaikom
Good night Allah hafiz take care all
ازجامیِ بے چارا رسانید سلامے
بے چارے جامی کی طرف سے سلام پہنچادو
بر درگہِ دربارِ رسولِ مدنی را
رسول مدنی کے دربار کے حضور۔
حقا کہ چہ خوش کندہ عقیقِ یمنی را
یقینا" اس یمنی عقیق کو بہت خوبصورتی سے تراشا گیا ہے۔
خیاطِ ازل دوختہ بر قامتِ زیبا
آزل کے خیاط نے تیری خوبصورت قامت پر۔۔۔
در قد توایں جامۂ سروِ چمنی را
سرو ِ سمن کا حسین جامہ تیار کیا ہے۔
در عشقِ تو دندان شکستہ است بہ الفت
تیرے عشق میں اپنے دانت گنوادیئے
تو جامہ رسانید اویسِ قرنی را
تو آپ نے اوایس قرنی کو جامہ ارسال کیا
❣ السلام علیکم ❣
❣ جمعہ مبارک ہو ❣
نعت رسولِ مقبول ﷺ از مولانا جامیؒ
گل از رخت آموختہ نازک بدنی را
گلاب نے تیرے چہرے سے نزاکت کا درس لیا ہے۔
بلبل زتو آموختہ شیریں سخنی را
بلبل نے تیرے تکلم سے شیریں کلای سیکھی ہے۔
ہر کس کہ لبِ لعل ترا دیدہ بہ دل گفت
جس نے بھی تیرے لعل گوں لب دیکھے تو دل (کی آواز) سے کہا
Last part
کی تھی تب دنیا پر قابض تھے آج محنت کی بجائے مسیحا و خلفیہ کے آسرے پر ہی بیٹھے ہیں تو ان کے آنے سے پہلے تو جو ہمیں ہماری غداریوں، منافقت، سازشوں، دین و ملک فروشی اور کاہلی کی سزا ہمارے مقدر میں ہوگی وہ تو ہم جھلیں گے ہی، پھر شکوہ کس سے اور
کا، ہمارے ساتھ جو ہوا ہے ہم اسی کے ہی لائق ہیں....
اللہ حافظ
بدقسمتی نہیں تو اور کیا ہے اگر یہودی آج دنیا پہ قابض ہیں تو بالکل صحیح قابض ہیں جنت بےشک مسلمانوں کی میراث ہوگی لیکن دنیا کسی کی نہیں، جس نے محنت کی اسے دنیا مل گئی.
صدیوں پہلے مسلمانوں نے بھی محنت کس بات
بھر کے قوانین، جغرافیہ، معیشت، تعلیم، ثقافت، سیاست، خوراکیں، رہن سہن سب کچھ بدل ڈالا.
ایک ہم ہی جو محض 74 سال بھی اپنے مذہب، وطنِ عزیز اپنے مقصد اور نظریے کے ساتھ مخلص نہیں رہ پائے حالانکہ یہودیوں نے اپنے مقاصد کے لیے کروڑوں لوگوں کی جان لی اور ہم نے اپنے اس وطن عزیز کے قیام کے لیے لاکھوں لوگوں کی قربانی دی، مگر ہر چند روز بعد جب کسی سیاستدان، تجزیہ کار، صحافی، سماجی شخصیت غرض کسی کا لالچ پورا نہیں ہوتا تو وہ اسے وطن عزیز ٹوٹتے اور تباہ ہوتے نظر آتا ہے، یہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain