ایک پاگل ہر وقت کہتا رہتا تھا ، غلیل بناؤں گا چڑیاں🐤🐦🕊️ ماروں گا غلیل بناؤں گا چڑیاں ماروں گا تنگ آ کر ایک دن گھر والے اس کو ڈاکٹر کے پاس لے گئے ، ڈاکٹر نے کچھ دن علاج کرنے کے بعد پرامید ہو کر اس پاگل سے پوچھا ، بتاؤ اب کیا کرو گے ؟؟؟؟ پاگل:- شادی کروں گا کاروبار کرونگا ، ڈاکٹر:- شاباش پھر؟؟؟ پھر بچے ہونگے ، ان کو بڑے سکول میں داخل کرواؤں گا ، ڈاکٹر:- پھر؟؟ پاگل:- ان کی سالگرہ مناؤں گا لوگ گفٹ میں شرٹس اور نیکر دیں گے ، ڈاکٹر:- خوشی سے ، واہ جی واہ پھر ؟؟ پاگل:- ان کی نیکرز سے الاسٹک نکالوں گا ، غلیل بناؤں گا چڑیاں ماروں گا۔ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 بلکل اسی طرح شوباز بولتا ہے دوبارہ حکومت ملی تو ملک میں ترقی لاٶنگا ۔...