ye pal hamy Yad ayengy 😘
Good morning all friends
جب لڑکیاں عمیرہ احمد اور نمرہ احمد کے ناول ضرورت سے زیادہ پڑھیں تو یوں بھی ہوسکتا ہے۔
پہلی سہیلی: مبارک ہو تمھاری بیٹی ہوئی ہے، کیا نام رکھا ہے؟
دوسری سہیلی: جالینازے نمل۔
پہلی: اس کا کیا مطلب ہے؟
دوسری: رات تین بجے کے بعد باغ میں کھلنے والے پھول کے اوپر بیٹھی مکھی کے پر کے نیچے چپکی ہوئی چیونٹی۔ تیرا بھی تو بیٹا ہوا ہے۔ اس کا نام کیا رکھا؟
پہلی: نھیقے ناہد
دوسری: اس کا کیا مطلب ہے؟
پہلی: کسی دور پرے کے دیہاتی علاقے میں وزن ڈھونے والے طاقتور گدھے کا ابھرا ہوا سینہ۔
میری خوشی کے لمحے مختصر ہیں اس قدر
گزر جاتے ہیں میرے مسکرانے سے پہلے....💕
ﻣﯿﮟ_ﻗﺎﺑﻞ_ﺗﻌﺮﯾﻒ_ﮨﻮﮞ_____ﻧﮧ_ﻗﺎﺑﻞ_ﺗﺤﺴﯿﻦ ...!
ﺍﮎ_سلجھا_ﮨﻭا_ﻟﮍکا_ﮨﻮﮞ_ﺍﻟﺠﮭﮯ_ﻣﺰﺍﺝ_کا 🔥💔
جو مس کر رہے ہیں ان کو مس یو ٹو🙈
اور جو نہیں کر رہے ان کو درفٹے منہ🙄😁
🤧🙄😜🙈😹😹😹
مجھ سے بھی بات کر لیا کرو یاڑ....🥀
میں نے موبائل کارٹون دیکھنے کے لیے نہیں خریدا🥀😂😜
بریکنگ نیوز😂😜
ملک بھر میں تیز بارش ۔
گروپ میں 9 لڑکیوں کا میکپ اترنے سے 65 لڑکے بےہوش۔😂🤣
خُوشِیوں کو ڈال دیں گے تیرے قدموں میں ہم😊🥰
تُم آؤ کبھی راہِ مُحبّت میں میرا ہونے کے لِئے۔🥺💔
Sok sok online de
محفلوں میں بیٹھ کر دوستوں کے درمیان 😊
گونجتی رہی ہنسی اور دل اداس تھا🥺💔
کوئی خشیوں کی چاہ میں رویا
کوئی دکھوں کی پناہ میں رویا
🤔عجیب سلسلہ ہے زندگی کا🤔
کوئی بھروسے کے لیے رویا😢😢
کوئی بھروسا کر کے رویا😢
*🌹سـنـہــرے الــفــاظـ🌹*
*یہ دنیا کسی کی نہیں اور نہ ہی کسی کی پرواہ کرتی ہے. یہاں پر کامیاب وہ ہے. جس نے اکیلے لڑنا سیکھا، اکیلے رہنا سیکھا اور اکیلے جینا سیکھا تو زندگی میں کبھی لوگوں کی وجہ سے آپنی کامیابی سے دوری اختیار نہ کرے*
*یہ دنیا نہ کل تھی اپکی نہ آج ہے اور نہ کل ہو گی*💞💞
*_🔹تم کسی کے ساتھ فری ہو گے_*
*_تو سمجھے تعلق ٹوٹنے کے قریب آ گیا ہے_*
*_بہت بڑی بات کر دی اگر اپکی سمجھ میں ا جاۓ تو_*
*_تعلقات حد سے گزر جاۓ تو غم ملتے ہے_*
*_اس لیے ہم ہر شخص سے کم ملتے ہے_*
وہ میرے ہونٹوں پہ رکھ کر انگلیاں اپنی
میری پلیٹ کے پکوڑے کھا گئی😑😭😭😂😂😂😂
*ہر آنےوالی عید پچھلی عید کی طرح نہیں ہوتی*
*کُچھ وہ خوشیاں نہیں ہوتیں*
*کچھ اپنے نہیں رہتے.*
*کُچھ وہ رشتے نہیں رہتے جن سے ہماری خوشیاں وابستہ تھیں* 😥🙄
Good morning
شکل کی خوبصورتی محض آنکھوں کو بھاتی ہے😍
جب کے کردار کی خوبصورتی دلوں کو فتح کرتی ہے❤️
*❤Love is life ❤*
"اور پھر جن سے روحیں وابستہ ہو جائیں،
ان سے دامن نہیں چھڑوائے جاتے"👀🌼🦋
*❤Love is life ❤*
►
اگر🤔 آپ گھر بیٹھے😮 لاکھوں😍 کروڑو😛روپے کمانا😋
چاہتے ہیں تو اپنا گھر بیچ دیں 😁
شکریہ کی ضرورت نہیں یہ فری مشورہ ہے😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain