مجھے پتا ہے آپ لوگ بہت busy رہتے ہیں 😪.,.....
اس لیے میں نے کچھ نہیں لکھا ورنہ آپ کو پڑھنا پرتا🥱😒🤫
خاموشیاں ہی بہتر ہیں
لفظوں سے لوگ اکثر روٹھ جاتے ہیں😔😔
چھوڑ دیا ھم نے ان کا دیدار کرنا ھمیشہ کیلئے 💘💘😘
" دوست❤
جس کو محبت کی قدر نہ ھو اسے دیکھنے کا
کیا فائدہ😘
" وہ ایک شخص جو لگے جان سے بھی پیارا،
وقت تو دیتا ہے___مگر خیرات کی طرح۔☹️🤍
دور رہنے کی جو عادت ہو گی ہے🥺
ایسا لگتا ہے محبت ہو گی ہے💝
aj Dil udas hai 😔😔😔
Mahnoor sis or begri sehzadi sis or urooj ko Dil k gherayo se Eid but bht Mubarak
بات محبت تک رہتی تو ٹھیک تھا_🥰🌸
تم تو میری سانسیں بنتی جا رہی ہو_🫣
*بریکنگ نیوز 📢*
*حکومت نے سونا فری کردیا 🙂💯*
*صبح سونا* 😂
*دوپہر سونا* 😅
*رات سونا* 😆
*جب دل کرے سونا* 🙆♀️🫣😂
🤣😂🤣😂
جہاں بھی جاؤ مہربان رہو، جو تم سے ایک بار ملے وہ ہزار بار تم سے ملنا چاہــے۔
~
زندگی اسے بہت زیادہ تھپڑ مارتی ہے
جسے ماں باپ نے بہت ناز اور پیار سے پالا ہو 🤦🏻♂️
💔🤍🖤
Baran 🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️
jb Mera dost , behn online hoty or mujy rply nhi karty mujy bht ghusa ata hai
حسن والوں کے ہونگے چرچے بہت لیکن__
مثالیں حیا والوں کی ہی دی جاتی ہیں__❤️
*جب بنانے والے نے لَقَدْ خَلَقْنَا الاَّنسَانَ فِی اَحْسَنَ تَقْوِیم کہا ہے تو پھر تم کون ہوتے ہو بدصورت کہنے والے۔❤️✨*
سحری تک بات کرنے والی کی تلاش آج سے ہی شروع کر رہا ہوں 🙈😋
بعد میں کوئی نہیں ملتی 😭😂
#
follow to follow
لاجواب فرمائش ہے اس دل♥️🫀 کی
پھر سے محبت کرنی ہے اور تم سے کرنی ہے🍂🥀