جب امیرالمؤمنین ؏ کو جناب سیدہ س کی شہادت کی خبر ملی امیرالمؤمنین ؏ بےتاب ہو کر زمین پر گرپڑے ۔آپ ؏ کے چہرہ اطہر پر پانی ڈالا گیا۔جب آپ ؏ کی طبیعت کچھ سنبھلی تو آپ ؏ نے درد مندانہ لہجے میں کہا ۔
بمن العزاء يا بنت محمد كنت بك أتعزى ففيم العزاء من بعدك ثم قال لكل اجتماع من خليلين فرقة
اے بنت محمد ﷺ ! اب میں کس سے تسلی حاصل کروں گا۔ جب تک تم زندہ تھیں تو تمہیں دیکھ کر مجھے تسلی ہوتی تھی ، اب تمھارے بعد مجھے کس سے تسلی ملے گی۔
كشف الغمة - ابن أبي الفتح الإربلي - ج ٢ - الصفحة ١٢٣
✍️ام اشتر
اے عشق ادھر آ تجھے عشق سکھاؤں
دربارِ منَ میں بٹھا کر تجھے بیعت کراؤں
تھک جاتے ہیں لوگ اکثر تیرے عین پہ آکر
عین، شین سے آگے تیرے قُل میں سماؤں
اے عشق تیرا عشق ہوں آ سنگ تو میرے،
سینے سے لگا کر تجھے سرمست بناؤں
تو جھوم اٹھے دیکھ کر دیوانگی میری،
آ وجد کی حالت میں تجھے رقص دکھاؤں
سب سے اچھی ہجرت گناہوں سے نیکیوں کی طرف آنا ہے ❤
یہ لازم نہیں کے تجھے آنکھوں سے دیکھو😑👀
تیری یاد کا آنا تیرے دیدار سے کم نہیں😥😓
😠کبھی اپنی ہنسی پر بھی آتا ہے غصہ
😊😉🙃کبھی سارے جہاں کو ہنسانے کو جی چاہتا ہے

بلا کے کم ظرفوں سے واسطہ ہے میرا۔
گردٍخاک نہیں اور آسمان بنے پھرتے ہیں😒🤨



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain