Damadam.pk
Sajjadgulzar110@gmail.com's posts | Damadam

Sajjadgulzar110@gmail.com's posts:

Sajjadgulzar110@gmail.com
 

جن کے دیکھے سے جوآتی ہے
منہ رونق وہ سمجھتے ہیں بیمار کا حال اچھا ہے
مرزا غالب

Sajjadgulzar110@gmail.com
 

دل نے ایک ایک دکھ سہا ہے تنہا
انجمن انجمن رہا ہے تنہا
مجید امجف

Sajjadgulzar110@gmail.com
 

جی ڈھونڈتا ہے وہی فرصت کے رات دن
بیھٹے ہوۓ ہیں تصورِ جانا کیے ہوۓ