Damadam.pk
Sajjo-khan-me's posts | Damadam

Sajjo-khan-me's posts:

Sajjo-khan-me
 

ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں
دل ہمیشہ اداس رہتا ہے

Sajjo-khan-me
 

drd dilo k km ho jaty....
main aur tum ghr hum ho jaty...😇😇😇

Sajjo-khan-me
 

ye mosam k barish🌧🌧🌧🌨🌨🌨

Sajjo-khan-me
 

خوشی کی بات ہے یا دکھ کا منظر دیکھ سکتی ہوں تری آواز کا چہرہ میں چھو کر دیکھ سکتی ہوں ..

Sajjo-khan-me
 

لذت غم بڑھا دیجئے
آپ پھر مسکرا دیجئے
میرا دامن بہت صاف ہے
کوئی تہمت ہی لگا دیجئے

Sajjo-khan-me
 

"منزلِ غم سے گزرنا تو ہے آساں اقبال
عشق ہے نام خود اپنےسے گزر جانے کا"

Sajjo-khan-me
 

شاعری چھوڑ اداکاری سیکھ لڑکے”
“شاعروں کو کہاں لڑکیاں ملتی ہیں

Beautiful People image
S  : Habibi come to malysia - 
Sajjo-khan-me
 

نہیں ہوگی تو کہہ دیں گے وفاداری نہیں ہوتی”
“مگر ہم سے محبت میں اداکاری نہیں ہوتی

Sajjo-khan-me
 

کوئی ویلی نکمی لڑکی
جس کو گھر میں ہر وقت ڈانٹ پڑتی ہو
میں اس کے دُکھ سننا چاہتا ہوں🤣🤣

Sajjo-khan-me
 

ufffff😪😪😪😪😪😪😪

Sajjo-khan-me
 

ہمیں حد میں رہنا پسند ہے”
“اور لوگ اسے غرور کہتے ہیں

Sajjo-khan-me
 

مایوس ہوگیا دل اس زندگی کے سفر سے”
“مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں

Funny joke
S  : Hahahahhahaha - 
Sajjo-khan-me
 

محبت کی شمع جلا کر تو دیکھو”
دل کی دُنیا سجا کر تو دیکھو
ہو نہ جائے پیار تو پھر کہنا
“میری نظروں سے نظریں ملا کر تو دیکھو

Sajjo-khan-me
 

اک دن تجھے کوئی اور بھلا لگنے لگے گا”
“ہم لوگ کہاں تک تجھے درکار رہیں گے

Sajjo-khan-me
 

لوگ محفلوں کو بدنام کرتے ہیں”
“جبکہ نفرت دلوں میں دبی ہوتی ہے

Sajjo-khan-me
 

"تمہاری یاد کی برسات جب برستی ہے
میں ٹوٹ جاتا ہوں کچے سے جھونپڑے کی طرح"

Sajjo-khan-me
 

"لوٹ آئی ہیں دیکھو بارشیں پھر سے یہاں وہاں
اک تم ہی کو لوٹ آنے کی فرصت نہیں ملتی

Sajjo-khan-me
 

ہمدردی نہ کرو مجھ سے اے میرے ہمدرد
وہ بھی بڑے ہمدرد تھے جو درد ہزاروں دے گئے"