جب عزت دینے والا اللہ ہے
تو کسی کے برا چاہنے سے کیا فرق پڑتا ہے
Aslam O Alaikum Ki hall chall hai sariya diya😁❤🥰Finally Meri v Mangni ho gai❤☺☺
اپنے دل سے کہدو کسی اور کی محبت کا نہ سوچے
ایک میں ہی کافی ہوں تجھے ساری عمر چاہنے کے لیے
ہم ترے بعد بھی سوچیں گے ترے بارے میں!
اتنا سوچیں گے کوئی راہ نکل آئے گی!!
____💔😶🥀
Good Night✨✨
DD Walo
PuBG tiME
اس کی جستجو اس کا انتظار اور اکیلا پن
تھک کر مسکرا دیتے ہیں جب رویا نہیں جاتا
ہر کسی کے نصیب میں کہاں لکھی ہیں چاہتیں
کچھ لوگ دنیا میں آتے ہیں فقط تنہائیوں کے لئے
میں تنہا ہوں مگر خوش ہوں
کیونکہ محفلیں تباہ کرتی ہیں
روشن کیے ہوئے ہیں تیری یاد کے چراغ
آجا تیرے بغیر طبیعت اداس ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain