سلگ رہا ہوں کئی دن سے اپنے ہی اندر میں
اب جو لب کھو لوں گا تو بہت تماشا ہوگا
وہ شرارتیں وہی شوخیاں میرے عہد طفل کے قہقہے
کہیں کھو گئے میرے رات دن اسی بات کا تو ملال ہے😇😇😌
کوئی کفن دفن_____________ کا انتظام کروایک شخص _______تھا دل میں، مرگیا...💔🙂 إنالله وإنا إليه راجعون ۔۔۔۔🥺💔🥀😢
بس یہی سوچ کر زیادہ شکوہ نہ کیا میں نے
کہ اپنی جگہ ہر انسان سہی ہوا کرتا ہے😇😇
بے عزتی کا جواب
عزت سے دیں بدلہ نہ لیں
معاف کر دیں
یہی اعلی اخلاق ہے
بڑی عید تو لڑکیوں کی ہوتی ہے
لڑکے تو قصائی اور ہوم ڈلیوری کا کام سنبھالتے ہیںRi8😕😕Hmm bechary Masoom boys😜😉
بھائی جس کو لوڈ چاہیے ویسے مانگ لے پر لڑکی کی آئی ڈی سے دھوکا نہ دیں میں دل کا مریض ہوں😁🤣😂😜😜
لڑکیوں کی پروفائل دیکھ کر فدا ہو جاتا ہوں
اور پھر
اصلی تصویر دیکھ کر جدا ہو جاتا ہوں🤣🤣😁😁😄😄
______✨💔🌏🫶💫
چھوڑ🥹 کر جانے والا کیا جانے 💔😞
یادوں کا بوجھ کتنا بھاری ہوتا ہے🫀🫤
Gd Ni8😇
وہ کہتی ہے میں نے تم کو دل دے
دیا ہے😮
جب میں نے ایکسرے کروایا تو
😒😔😏
میرے پاس میرا ہی دل تھا😝🥲
جھوٹی کہیں کی.🙈🙈😅😁😁😁
اس نے بڑے غرور سے بولا تم جیسے بہت ملیں گے🍂
ہم نے مسکرا کر کہا__ ہم جیسے کی ہی تلاش کیوں،،،،🖤🙃🙃
*ضروری نہیں آپ ہمیں react ہی* *بھیجیں۔۔۔*
*آپ ہمیں* *نمکو ،،پاپڑ ،،بوتل،،اور بریانی بھی بھیج سکتے ہیں*🤭🫣😅😅
*اب بھوکے react بھی نہی دینگے* 🥺😁
*مصـوم🥰
📷
اوئے سنو 🙂
ہاں تم ہی 🤝🥺
I love you ❤️🥺
Sorry🤭
پرینک تھا اوپر دیکھو کیمرہ لگا ہے 🍭🤝🙂
💔"دنیا میں سستا ترین کھلونا انسان کا دل ہے جس سے کھیل کے توڑ دیا جاتا ہے۔۔۔!-" 💔🙂
*_🍀داســـــتانِ عــشق_*
کچھ حادثوں سےگرگۓ محسن زمین پر۔ ہم رشک آسماں تھے ابھی کل کی بات ہے🙂❣
*اُداس😔شͥــᷟــͣــᷤــہزادہ*
تم جیسی پریاں 😇♥️
ہم گنہگاروں کے مقدر میں کہاں 🖤🥀
*کیا آپ گرمی سے* *پریشان ہیں؟🥺*
*اگر ہیں ۔۔۔۔* 😥
*تو میں کیا کروں میں* *خود پریشان ہوں* 🙈🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain