دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم
ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر
دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم
ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر
ہر کسی کو صفائی نا دیں کیونکہ
😆😆 😪😪
آپ انسان ہو سرف ایکسل نہیں
لڑکا: تم اتنی چاۓ کیوں پیتی ہو؟
😉😂😂😉😂😂
لڑکی: کیوں کے میں اس کو کھا نہیں سکتی
جب سے تم زندگی سے الگ ہوئی
😂😂😂😉😜
نا بیلنس ختم ہوا نا بیٹری لو ہوئی
کوئی ویلی نکمی لڑکی😂
جس کو گھر میں ہر وقت ڈانٹ پڑتی ہو
میں اس کے دکھ سننا چاہتا ہوں🙈🙈🤣🤣
لڑکیاں جتنا مرضی پڑھ لکھ لیں😒
کبھی بڑا آدمی نہیں بن سکتیں😝
😁💀😂😂
مت سویا کر سر رکھ کے محبوب کی گود میں
محبوب جب بچھڑتے ہیں تو ریشم کے تکیوں پر بھی نیند نہیں آتی 😭😭
خدا کرئے تو میری یاد میں خاک چھانے
خدا کرئے میں تجھے خاک میں بھی نا ملوں
وہ اب ہمارے کہاں ہوتے ہیں
وہ تو کسی اور کے لئے روتے ہیں
درد و تنہائی میں شب وروز گزر جاتے ہیں
بس اس حال میں جیتے اور مر جاتے ہیں
حرف تسلی تو اک تکلف ہے ورنہ
جس کا درد اسی کا درد باقی سب تماشائی
کیا لکھوں درد اپنے دل کا درد بھی تم دل بھی تم
درد میں کر دیتا ہے اور بھی اضافہ
تیرے ہوتے ہوئے کسی اور کا دلاسہ دینا
اذیت کا یہ مقام بھی در پیش ہے اب
سہنا بھی درد ہے اور کہنا بھی نہیں ہے

Kabhi Mujh Ko Hasaye Kabhi Mujh Ko Rulaye
Mujhy Kitna Stati Hai
Woh Larki Boht Yaad Ati Hai😭😭😭😭

میری عمر تیرے خیالوں میں گزری
اور میرا خیال تجھے عمر بھر نہ آیا😭😭😭😭
طبیعت میری جب گبھراتی ہے سنسان راتوں میں
ہم ایسے میں تیری یادوں کی چادر اوڑھ لیتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain