جب کوئی یاد نہیں کرتا اتنا غصہ آتا ہے دل تو کرتا ہے
چپل اتار کر
آرام سے بیٹھ جاؤں اور سوچوں شاید بیلنس نہیں ہوگا میری دوست کے پاس😂😂😝😝
💞"بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞
💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں"💞 Barfi 😘😘😊😊😇😇
کہتے ہیں ہر ماں کا خواب ہے کہ اس کی بیٹی کا شوہر نیک ہو
اب میں اکیلا کس کس ماں کا خواب پورا کروں😂😂😂😋😋😋
ابھی تو کر رہے ہو تکبر میں نظر انداز مجھے
قبریں کھودتے پھرو گے میرے ہم ناموں کی !
ﺍﺱ ﺩﻥ ﺗﻢ کو ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻭگاسنگدل
ﺟﺲ ﺩﻥ میرا ﻧﺎﻡ ﻣﺴﺠﺪ میں پکاﺭﺍ ﺟﺎۓ گا
ساتھ چلنے کو چلے تھے سب دوست لیکن
میری منزل کا ساتھی میرا سایہ نکلا
تجھ سے بچھڑے تو یوں ہوئے بے آسرا۔
سہارا لیا دیوار سے وہ بھی پیچھے کو ہٹ گئ۔
تنہایوں میں سکون ہے صاحب
۔
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں 😭
بچھڑ کے تم سے راہ عشق میں ہوا کچھ اس طرح
ہوئے تنہا چلے تنہا گرے تنہا
اس دل میں جگہ مانگی تھی مسافر کی طرح
اس نے تنہائیوں کا اک شہر میرے نام کر دیا
جوان لڑکی کو آنٹی بولنا
😜😜😜 😜😜😜
شہد کی مکھیوں کے چھتے میں ہاتھ ڈالنے کے برابر ہے