یوں وفاؤ ں کے سلسلے مسلسل نہ رکھ کسی سے
لوگ اک خطا کے بدلے ساری وفائیں بھول جاتے ہیں
نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر
آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے
اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم غالب
نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ موت آئی
اس عید پے سو چتا ہوں کیا تحفہ دوں تجھ کو
دل جو دے دوں تو سنبھالو گے کیا


عید کے چا ند کہیں اور اُ جالے لے جا
میرا ویران بسیرا ہی مجھے کافی ہے۔
Kitabaan Wich Rakh K Gulab Rehndi Bhejdi
Manu Inj Lagy Jiwein Filmy Koi Scene Hai😊😊🌹🌹🙈🙈
Jean Shean Paondi Nai Suitaan Di Shoqeen Hai
Gora Rang Tikhy Nain Rajj K Haseen hai😊😊😊
Sari Umr Ma Sanmb K Rakho Onda Dil Pyar Dita Jonny Manu Beshumar Way😊😊😊😘😘😘😘🌹🌹🌹🙈🙈🙈
لے کر آنا اسے میرے جنازے میں
ایک آخری حسیں ملاقات تو ہوگی
میرے جسم پہ بےشک جان نا ہوگی
مگر میری جان تو میرے پاس ہی ہوگی
میری موت کی خبر دور دور تک پھیلانا
ہزاروں دلوں کو سکون ملیگا


استانی :ڈیٹ اور تاریخ میں کیا فرق ھے؟؟ پپو :مس ڈیٹ میں ‘گرل فرینڈ ‘ کو لے کے جاتے ھیں اور تاریخ میں ‘وکیل کو’😁😀
وہ لوگ جو دو دو کلو کریم لگا کر بھی گورے نہیں ہوتے😜
وہ دھوپ سے ایسے بچ رہے ہوتے جیسے انگلینڈ سے آئے ہوں
😂😂 Specially Girls🤪🤪

نہ جانے لوگوں کو محبت کیسے مل جاتی ہے😏
سانوں تے صبح اٹھ کے منجی تھلوں جوتی وی نہیں لبدی😞👈😜😂😂
تجھ کو ہی دلہن بناؤں گا، 😍 ورنہ کنوارا مر جاؤنگا 🙁😢 آج میں نے یہ گانا بھی ڈیلیٹ کر دیا 😢😭


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain