Damadam.pk
Sajo_khral's posts | Damadam

Sajo_khral's posts:

Sajo_khral
 

یا اللہ ہر مسلمان کو روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے یا اللہ ہر مسلمان کو نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرما آمین ثم آمین

Sajo_khral
 

ذکر جس کا ہے سورہ فاتحہ میں
وہ صراطِ مستقیم آپﷺ ہی تو ہیں

Sajo_khral
 

گناہوں کی عادت چھڑا دے یا الہی
ہمیں نیک انسان بنا دےیا الہی
جو تجھ کو جو تیرے محبوب کو پسند ہو
ہمیں ایسا انسان بنا دے یا الہی
آمین

Sajo_khral
 

ماہ رمضان اللہ تعالی ہم سب کو اس ماہ کی برکتوں سے فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے آمین

Sajo_khral
 

جب اللہ کا ذکر لوگوں کی بے لوث خدمت
اور اللہ کی عبادت تمہیں سکون دینے لگے تو سمجھ جائیں
❤اللہ آپ سے راضی ہے❤

اسی تے لوکاں نو  وی ادھ وچ نی چھڈ دے
تیرے نال تاں سجناں فیرساڈی یاری اے
S  : اسی تے لوکاں نو وی ادھ وچ نی چھڈ دے تیرے نال تاں سجناں فیرساڈی یاری اے - 
Sajo_khral
 

ڈھانپ رہی تھی وہ خود کو آنچل سے بار بار
بھلا رات چھپا سکتی ہے کبھی چاند کا حسن

Sajo_khral
 

تیرے دل میں مجھے ایسی عمر قید ملے کہ ❤️
تھک جائیں سارے وکیل مجھے زمانت نہ ملے👏

Funny joke
S  🔥 : Insan is bt ka khayal rakhy Baki Jo dungr hai lgy raho😂😂😂🤣🤣🤣🤪🤪🤪🤪🤪 - 
Sajo_khral
 

میری انگلی پکڑ لینا مجھے تنہا نہیں کرنا
یہ دنیا ایک میلہ ھے تمہیں کھونے سے ڈرتا ھوں

Funny joke
S  : Kesa Hai Mera Kukar😋😋😂😂🤣🤣🤪🤪 - 
بس اتنے سے الفاظ کہنے ہیں تمہیں
خیال رکھا کرو اپنا اچھی لگتی ہو ہمیں
BarFi Kya KehTi Ho😘😘🙈🙈🙈
S  : بس اتنے سے الفاظ کہنے ہیں تمہیں خیال رکھا کرو اپنا اچھی لگتی ہو ہمیں BarFi - 
Sajo_khral
 

کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ
دماغ کے ہوتے ہوئے خیال دل میں کیوں آتا ہے🤣🤣🤣🤣😂😂😂

شاید تم ناواقف ہو میرے مزاج سے
تیری توقع سے بھی زیادہ سر پھرا ہوں
S  : شاید تم ناواقف ہو میرے مزاج سے تیری توقع سے بھی زیادہ سر پھرا ہوں - 
Sajo_khral
 

غصہ کرو گے تو بھی پاس آئیں گے تمہارے
تمہارے بنا رہنے کی عادت جو نہیں ہے 🔥

مختصر نہیں رہنا مجھے  تیرے سنگ⁦
آؤ مانگیں خدا سے جنت تک کا ساتھ
S  : مختصر نہیں رہنا مجھے تیرے سنگ⁦ آؤ مانگیں خدا سے جنت تک کا ساتھ - 
Sajo_khral
 

اسے کہنا ہم مزے میں ہیں بس یادیں بہت ستاتی ہیں
انکی دوری کا غم نہیں مجھے بس ذرا آنکھ بھیگ جاتی ہیں

Sajo_khral
 

قسم سے اتنی خوشی ہوتی ہے
جب امی کہتی ہیں
یہ نخرے اپنی بیوی کو دکھانا
🤣🤣🤣😋😋😋😘

Sajo_khral
 

اس سے ملنے کی تمنا بھی بہت ہے لیکن 💑😉
آنے جانے میں کرایہ بھی بہت لگتا ہے😂😁🙆
BarFi paise ni hai🤣🤣😋😋

Sajo_khral
 

امی:لو بریانی کھا لو 😁
میں :مجھ سے نہیں کھائی جاتی اُس کے بنا ..😀
امی:چپل اٹھاتے ہوئے کون ہے وہ ??👀
میں :رائتہ امی جی رائتہ